04/06/2026
*18 ذی الحجہ 35 ہجری، امیر المومنین، پیکر شرم و حیا، اور جامع القرآن حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کا یوم شہادت۔ آپؓ کی سیرت ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ آپؓ نے صبر و استقامت، عدل و انصاف اور علم و حکمت کی بے مثال مثالیں قائم کیں۔*
*اللہ تعالیٰ ہمیں آپؓ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔*
*آپ کی عظمت پر لاکھوں سلام۔۔۔*✨