09/04/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بانی و سربراہ مدرسہ اصدقيه مخدوم شرف بہار شریف نالنده بہار
ناشر دین و سنیت رئیس التحریر خطیب الاسلام حضرت علامہ مولانا سید شاہ رکن الدین اصدق چشتی نور اللہ مرقدہ کا عرس چہلم و رسم اجراء سہ ماہی جام شہود "علامہ اصدق نمبر"جو 448 صفحات پر مشتمل ہے 12 اپریل بروز اتوار بعد نماز عشاء مدرسہ اصدقيه مخدوم شرف بہار شریف میں منعقد ہونے جارہا ہے تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔