muzaffar Shaikh

muzaffar Shaikh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from muzaffar Shaikh, Digital creator, Amroha.

آپ ہم سے جڑے رہیں آپ کو ہر طرح کی خبروں سے ہم اگاہ کریں گے سیاسی سماجی معاشرے میں پھیلی برائیوں کا ہر طرح کا خاتمہ انشاءاللہ دو دن کی زندگی ہے خدا کا شکر ادا کریں ہر حال میں خدا کو یاد کریں

😭شاخوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں ہے ۔۔ بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ ہر شے فانی ہے اور تبدیلی کائنات...
29/10/2024

😭شاخوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں ہے ۔۔ بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ ہر شے فانی ہے اور تبدیلی کائنات کا حسن ہے اور ۔ ہم نے بھی ایک دن زندگی کی شاخ سے ایسے ہی ٹوٹ کر گر جانا ہےشاخوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں ہے ۔۔ بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ ہر شے فانی ہے اور تبدیلی کائنات کا حسن ہے اور ۔ ہم نے بھی ایک دن زندگی کی شاخ 🌹سے ایسے ہی ٹوٹ کر گر جانا ہے♥️

" جو *کتاب اور مطالعہ* کا ذوق نہیں رکھتا ، اس کا ذہن نیم تاریک بند گلی کی مانند ہوتا ہے ، جس میں نئے خیالات اور خوابوں ک...
16/10/2024

" جو *کتاب اور مطالعہ* کا ذوق نہیں رکھتا ، اس کا ذہن نیم تاریک بند گلی کی مانند ہوتا ہے ، جس میں نئے خیالات اور خوابوں کا گزر نہیں ہوتا"
کتاب سے بہتر کوئی رفیق نہیں ہے

کتابیں کائنات کو روح، ذہن کو پَر، تخیّل کو اڑان اور ہر چیز کو حیات (زندگی) بخشتی ہیں۔

*✍🏻‏ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کی...
16/10/2024

*✍🏻‏ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے...! حالانکہ ‎زندگی گزارنے کے اصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور ان کے رویوں سے ہی ملتے ہیں اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں...!!*

🤍💙

اے فرشتہ اجل کیا خوب پسند ہے تیری پھول تو نے وہ چنا جو گلشن کو ویران کرگیا 😭😭😭معروف عالم دین مولانا ندیم الواجدی ہم سب ک...
14/10/2024

اے فرشتہ اجل کیا خوب پسند ہے تیری
پھول تو نے وہ چنا جو گلشن کو ویران کرگیا
😭😭😭
معروف عالم دین مولانا ندیم الواجدی ہم سب کو الوداع کہے گئے
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ حضرت کی بال بال مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

06/10/2024

😭 بچہ کفر لکھے گا کفر پڑھے گا کفر بولے گا #
बच्चा कुफ्र लिखेगा कुफ्र पड़ेगा कुफ्र बोलेगा
Baccha kufra likhiyega kufra padega kufra bolega
بہت افسوس ہوا آپ بھی اس ویڈیو کو دیکھیے ایک بار ضرور #आगे शेयर करतेरहे

پہلے کا افغانستان 👉 اور اب کا افغانستان ♥️
06/10/2024

پہلے کا افغانستان 👉 اور اب کا افغانستان ♥️

Address

Amroha
244245

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when muzaffar Shaikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share