Jhelum Samachar

Jhelum Samachar Jhelum Samachar

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲      *🌲رسول اللہ ﷺنے فرمایا🌲**🔷 میری امت کے لوگوں میں اس وقت تک خیر باقی رہے گی، جب تک وہ ا...
12/03/2025

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

*🌲رسول اللہ ﷺنے فرمایا🌲*
*🔷 میری امت کے لوگوں میں اس وقت تک خیر باقی رہے گی، جب تک وہ افطار میں جلدی کرتے رہیں گے۔* 🔷
*📙صحیح البخاری 1057*
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

🌹بسم الله الرحمن الرحيم🌹  🌹رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کرنے سے پہلے ایک تحریر لکھا کہ میری رحم...
20/02/2025

🌹بسم الله الرحمن الرحيم🌹


🌹رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کرنے سے پہلے ایک تحریر لکھا کہ میری رحمت میرے غضب سے بڑھ کر ہے ، چنانچہ یہ اس کے پاس عرش کے اوپر لکھا ہوا ہے۔
🌹صحیح بخاری-7554🌹
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

🌷بسم الله الرحمن الرحيم🌷  🌷اللہ کے نام!🌷🌷رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں یعنی ایک کم سو ۔ جو شخص ا...
18/02/2025

🌷بسم الله الرحمن الرحيم🌷


🌷اللہ کے نام!🌷
🌷رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں یعنی ایک کم سو ۔ جو شخص ان سب کو محفوظ رکھے گا وہ جنت میں داخل ہو گا ۔“
«صحیح بخاری-2736»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

09/02/2025

Urgent Appeal to Save a Mother Battling Cancer A mother of three daughters, with no son to support her, has been fighting breast cancer for the past five years. Her family has sacrificed everything to save her life, even selling their 15 marlas of land. Now, they are left with nothing and desperately need your help.Your generous contribution can make a difference and give her a chance to survive. Please come forward and extend your support.Donation Details:Account Holder: Mohd Ashraf MirAccount Number: 0111040150002361IFSC Code: JAKA0KOOKEREvery contribution counts. Please share and support.

07/02/2025
⛲بسم الله الرحمن الرحيم⛲ 🍂 فتنوں کا دور!🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” عنقریب ایسے فتنے برپا ہوں گے جن میں بیٹھنے والا کھڑے ...
05/02/2025

⛲بسم الله الرحمن الرحيم⛲

🍂 فتنوں کا دور!
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” عنقریب ایسے فتنے برپا ہوں گے جن میں بیٹھنے والا کھڑے ہونے والے سے بہتر ہو گا اور کھڑا ہونے والا ان میں چلنے والے سے بہتر ہو گا اور چلنے والا ان میں دوڑنے والے سے بہتر ہو گا ، جو دور سے ان کی طرف جھانک کر بھی دیکھے گا تو وہ ان کو بھی سمیٹ لیں گے ۔ اس وقت جس کسی کو کوئی پناہ کی جگہ مل جائے یا بچاؤ کا مقام مل سکے وہ اس میں چلا جائے ۔“
📗«صحیح بخاری-7081»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

🌸بسم الله الرحمن الرحيم🌸  🌸ہر ایک نگہبان🌸🌸رسول کریم ﷺ نے فرمایا ” آگاہ ہو جاؤ ، تم میں سے ہر ایک نگہبان ہے اور ہر ایک سے...
25/01/2025

🌸بسم الله الرحمن الرحيم🌸

🌸ہر ایک نگہبان🌸
🌸رسول کریم ﷺ نے فرمایا ” آگاہ ہو جاؤ ، تم میں سے ہر ایک نگہبان ہے اور ہر ایک سے اس کی رعایا کے بارے میں سوال کیا جائے گا ۔ پس امام (امیرالمؤمنین) لوگوں پر نگہبان ہے اور اس سے اس کی رعایا کے بارے میں سوال ہو گا ۔ مرد اپنے گھر والوں کا نگہبان ہے اور اس سے اس کی رعایا کے بارے میں سوال ہو گا اور عورت اپنے شوہر کے گھر والوں اور اس کے بچوں کی نگہبان ہے اور اس سے ان کے بارے میں سوال ہو گا اور کسی شخص کا غلام اپنے سردار کے مال کا نگہبان ہے اور اس سے اس کے بارے میں سوال ہو گا ۔ آگاہ ہو جاؤ کہ تم میں سے ہر ایک نگہبان ہے اور ہر ایک سے اس کی رعایا کے بارے میں پرسش ہو گی ۔“
📗صحیح بخاری-7138»
••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

💐بسم الله الرحمن الرحيم💐  💐ابن آدم مجھے تکلیف پہنچاتا ہے!💐💐نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ابن آدم مجھے ...
19/12/2024

💐بسم الله الرحمن الرحيم💐

💐ابن آدم مجھے تکلیف پہنچاتا ہے!💐
💐نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ابن آدم مجھے تکلیف پہنچاتا ہے ، زمانہ کو برا بھلا کہتا ہے ، حالانکہ میں ہی زمانہ کا پیدا کرنے والا ہوں ، میرے ہی ہاتھ میں تمام کام ہیں ، میں جس طرح چاہتا ہوں رات اور دن کو پھیرتا رہتا ہوں ۔“
«صحیح بخاری-7491»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

🌻بسم الله الرحمن الرحيم🌻 🌻شہید پانچ قسم کے!🌻🌻نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” شہید پانچ قسم کے ہوتے ہیں ۔ طاعون میں ہلاک ہونے والا...
27/09/2024

🌻بسم الله الرحمن الرحيم🌻

🌻شہید پانچ قسم کے!🌻
🌻نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” شہید پانچ قسم کے ہوتے ہیں ۔ طاعون میں ہلاک ہونے والا ‘ پیٹ کی بیماری میں ہلاک ہونے والا ‘ ڈوب کر مرنے والا ‘ دب کر مر جانے والا اور اللہ کے راستے میں شہادت پانے والا ۔“
📗صحیح بخاری -2829»
•••••••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

🪴بسم الله الرحمن الرحيم🪴 🪴ناحق قابض زمین کیلئے نصیحت🪴🪴نبی کریم ﷺ نے فرمایا ، جس شخص نے ناحق کسی زمین کا تھوڑا سا حصہ بھی...
15/09/2024

🪴بسم الله الرحمن الرحيم🪴

🪴ناحق قابض زمین کیلئے نصیحت🪴
🪴نبی کریم ﷺ نے فرمایا ، جس شخص نے ناحق کسی زمین کا تھوڑا سا حصہ بھی لے لیا ، تو قیامت کے دن اسے سات زمینوں تک دھنسایا جائے گا ۔
«صحیح بخاری-2454»
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

💐بسم الله الرحمن الرحيم💐 💐زنا کی سزا💐💐رسول اللہ ﷺ نے ان لوگوں کے لیے جو شادی شدہ نہ ہوں اور زنا کریں ۔ یہ حکم دیا تھا کہ...
11/09/2024

💐بسم الله الرحمن الرحيم💐

💐زنا کی سزا💐
💐رسول اللہ ﷺ نے ان لوگوں کے لیے جو شادی شدہ نہ ہوں اور زنا کریں ۔ یہ حکم دیا تھا کہ انہیں سو کوڑے لگائے جائیں اور ایک سال کے لیے جلاوطن کر دیا جائے
📗صحیح بخاری -2649

*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

پچاس سال پہلے جھوٹ نے سچ سے کہا"کنویں کا پانی بہت شفاف اور ٹھنڈا ہے آو دونوں مل کر اس میں نہاتے ہیں"سچ نے کپڑے اتارے اور...
02/09/2024

پچاس سال پہلے جھوٹ نے سچ سے کہا"کنویں کا پانی بہت شفاف اور ٹھنڈا ہے آو دونوں مل کر اس میں نہاتے ہیں"
سچ نے کپڑے اتارے اور نہانے کے لئے کنویں میں کود گیا۔ جھوٹ نے سچ کے کپڑے اٹھائے اور بھاگ گیا۔
سچ جھوٹ کی اس حرکت پر ناراض ہوا اور غصے میں اپنے کپڑے لینے کےلئے اس کے پیچھے بھاگنے لگا
لوگوں نے جب سچ کو ننگا دیکھا تو نفرت اور غصے سے منہ موڑ لیا
سچ واپس کنویں پر آیا اور کنویں میں کود کر ہمیشہ کے لئے غائب ہوگیا
تب سے جھوٹ سچ کا لباس پہنے گلیوں اور بازاروں میں ناچ رہا ہے
ہم جو آج دیکھ رہے ہیں وہ جھوٹ ہے جس نے سچ کا لباس پہن کر خود کی شناخت کو چھپایا ہوا ہے

*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

Address

Anantnag
192202

Telephone

+917051551234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhelum Samachar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jhelum Samachar:

Share