Jhelum Samachar

Jhelum Samachar Jhelum Samachar

*🪷بسم الله الرحمن الرحيم🪷*  *🌾گناہوں کا کفارہ !🌾**🌍رسول اللہ صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”روزانہ پانچ وقت کی نماز...
29/11/2025

*🪷بسم الله الرحمن الرحيم🪷*
*🌾گناہوں کا کفارہ !🌾*
*🌍رسول اللہ صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔🌍*
📗«سنــن ترمذی-214»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

*🌷بسم الله الرحمن الرحيم*  *🪴Hadith of the Day🪴*......*🚪جنت اور دوزخ کا داخلہ!🚪**🌍رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’میں جنت کے در...
24/11/2025

*🌷بسم الله الرحمن الرحيم*

*🪴Hadith of the Day🪴*......
*🚪جنت اور دوزخ کا داخلہ!🚪*
*🌍رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’میں جنت کے دروازے پر کھڑا ہوا تو زیادہ تر لوگ جو اس میں داخل ہوئے ، مسکین تھے اور میں نے دیکھا کہ مال و متاع والے (جنتی) باہر روکے ہوئے تھے ، سوائے (مالدار) دوزخیوں کے ، انہیں جہنم میں ڈالنے کا حکم (فوراً ہی) صادر کر دیا گیا تھا ۔ اور میں جہنم کے دروازے پر کھڑا ہوا تو دیکھا کہ اس میں داخل ہونے والوں میں بیشتر عورتیں تھیں ۔‘🌍*
📗«صحیح مسلم -6937»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

16/11/2025

3 Arrested In South Kashmir's Kokernag With Dummy Ak47,1 Dummy Pistol and Green Coloured Jacket ||

*🌷بسم الله الرحمن الرحيم*🪴Hadith of the Day🪴*......*🌷اللہ کی طرف سے پردہ پوشی !🌷**🌷رسولﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ دنیا ...
04/11/2025

*🌷بسم الله الرحمن الرحيم

*🪴Hadith of the Day🪴*......
*🌷اللہ کی طرف سے پردہ پوشی !🌷*
*🌷رسولﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ دنیا میں جس شخص کی پردہ پوشی کرتا ہے ، قیامت کے دن بھی اس کا پردہ رکھے گا*
📗«صحیح مسلم -6594»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

*🪷بسم الله الرحمن الرحيم*  *🪴Hadith of the Day🪴*......*🌹مقام عمر رضی اللہ عنہ!🌹**🌎رسول اللہ ﷺ نے ub فرمایا :’’ میں سویا ...
21/10/2025

*🪷بسم الله الرحمن الرحيم*

*🪴Hadith of the Day🪴*......
*🌹مقام عمر رضی اللہ عنہ!🌹*
*🌎رسول اللہ ﷺ نے ub فرمایا :’’ میں سویا ہوا تھا : میں نے دیکھا کہ لوگ میرے سامنے لائے جا رہے ہیں ، انھوں نے قمیصیں پہنی ہوئی ہیں ، کسی کی قمیص چھاتی تک پہنچتی ہے ، کسی کی اس سے نیچے تک پہنچتی ہے اور عمر بن خطاب گزرے تو ان پر جو قمیص ہے وہ اسے گھسیٹ رہے ہیں ۔‘‘ لوگوں نے عرض کی : اللہ کے رسول ! آپ نے اس کی کیا تعبیر فرمائی ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ دین۔‘‘🌎*
📗«صحیح مسلم -6189»
••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲      *🌲رسول اللہ ﷺنے فرمایا🌲**🔷 میری امت کے لوگوں میں اس وقت تک خیر باقی رہے گی، جب تک وہ ا...
12/03/2025

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

*🌲رسول اللہ ﷺنے فرمایا🌲*
*🔷 میری امت کے لوگوں میں اس وقت تک خیر باقی رہے گی، جب تک وہ افطار میں جلدی کرتے رہیں گے۔* 🔷
*📙صحیح البخاری 1057*
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

Address

Anantnag
192202

Telephone

+917051551234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhelum Samachar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jhelum Samachar:

Share