Jhelum Samachar

  • Home
  • Jhelum Samachar

Jhelum Samachar The Jhelum Samachar is an authentic news portal of j&k that provides up to the minute news across th

*🌻بسم الله الرحمن الرحيم*  🌻*Hadith of the Day*......*🌹رسولﷺسے محبت کرنے والے !🌹**🌻رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’میری امت میں...
08/07/2025

*🌻بسم الله الرحمن الرحيم* 🌻

*Hadith of the Day*......
*🌹رسولﷺسے محبت کرنے والے !🌹*
*🌻رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہو گا کہ کاش ! اپنے اہل و عیال اور مال کی قربانی دے کر مجھے دیکھ لے*
📗«صحیح مسلم -7145»
••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

*🌹بسم الله الرحمن الرحيم* 🌹*🌹مغفرت مانگنے والے اللہ کو پسند !🌹* *🌹رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں...
07/07/2025

*🌹بسم الله الرحمن الرحيم* 🌹
*🌹مغفرت مانگنے والے اللہ کو پسند !🌹*
*🌹رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! اگر تم (لوگ) گناہ نہ کرو تو اللہ تعالیٰ تم کو (اس دنیا سے) لے جائے اور (تمہارے بدلے میں) ایسی قوم کو لے آئے جو گناہ کریں اور اللہ تعالیٰ سے مغفرت مانگیں تو وہ ان کی مغفرت فرمائے ۔*
📗«صحیح مسلم -6965»
••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

*🌲بسم الله الرحمن الرحيم*  🌲Hadith of the Day......*🕌اللہ کے نزدیک محبوب ترین عمل!🕌**🌲رسولﷺ نے فرمایا: جان رکھو کہ اللہ ...
01/07/2025

*🌲بسم الله الرحمن الرحيم* 🌲

Hadith of the Day......
*🕌اللہ کے نزدیک محبوب ترین عمل!🕌*
*🌲رسولﷺ نے فرمایا: جان رکھو کہ اللہ کے نزدیک محبوب ترین عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیا جائے ، چاہے کم ہو*
📗«صحیح مسلم -7122»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

Srinagar Police Attaches Property Of Notorious Dr_g Peddl£r Worth ₹ 50 Lakhs Under NDPS Act
28/06/2025

Srinagar Police Attaches Property Of Notorious Dr_g Peddl£r Worth ₹ 50 Lakhs Under NDPS Act

*🌷بسم الله الرحمن الرحيم🌷*  *🌷آخرت کے مقابلے دنیا کی حیثیت !🌷**🌷رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ کی قسم ! آخرت (کے مقابلے)...
17/06/2025

*🌷بسم الله الرحمن الرحيم🌷*

*🌷آخرت کے مقابلے دنیا کی حیثیت !🌷*
*🌷رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ کی قسم ! آخرت (کے مقابلے) میں دنیا کی حیثیت اس سے زیادہ نہیں جس طرح تم میں سے کوئی شخص اپنی ایک انگلی سمندر میں ڈالے --یحیی نے اپنی انگشت شہادت کی طرف اشارہ کیا-- ، پھر دیکھے وہ (انگلی) اس میں سے کیا (نکال کر) لاتی ہے*
📗«صحیح مسلم -7197»
••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

*🌳بسم الله الرحمن الرحيم🌳*  *🌳لباس پہنے ننگی عورتیں🌳**🌳رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اہل جہنم کی دو قسمیں ایسی ہیں جن کو (دن...
16/06/2025

*🌳بسم الله الرحمن الرحيم🌳*
*🌳لباس پہنے ننگی عورتیں🌳*
*🌳رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اہل جہنم کی دو قسمیں ایسی ہیں جن کو (دنیوی زندگی میں) میں نے (خود ) نہیں دیکھا ۔ ایک گروہ وہ ہے جس کے پاس گایوں کی دموں کی طرح کے کوڑے ہوں گے جن سے وہ لوگوں کو ماریں گے اور (دوسرے گروہ میں) وہ عورتیں ہیں جو لباس پہنے ہوئے (بھی) ننگی ہوں گی ، دوسروں کو (گناہ پر) مائل کرنے والی ، خود مائل ہونے والی ہوں گی ، ان کے سر (علاقہ) بخت کی اونٹنیوں کے ایک طرف جھکے ہوئے کوہانوں جیسے ہوں گے ۔ یہ عورتیں جنت میں داخل ہوں گی نہ اس کی خوشبو سونگھیں گی ، حالانکہ اس کی خوشبو اتنے اتنے (لمبے) فاصلے سے محسوس ہوتی ہو گی🌳*
📗«صحیح مسلم -7194»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

🪴بسم الله الرحمن الرحيم🪴*🪴افضل كلام🪴**🪴رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا🪴**🪴سُئِلَ أَيُّ الْكَلَامِ أَفْضَلُ؟ قَالَ...
15/06/2025

🪴بسم الله الرحمن الرحيم🪴

*🪴افضل كلام🪴*
*🪴رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا🪴*
*🪴سُئِلَ أَيُّ الْكَلَامِ أَفْضَلُ؟ قَالَ : " مَا اصْطَفَى اللَّهُ لِمَلَائِكَتِهِ أَوْ لِعِبَادِهِ: سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ🪴*
*🪴رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سوال کیا گیا کہ کون سا کلام افضل ہے ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : وہ کلام جو اللہ نے اپنے فرشتوں یا اپنے بندوں کے لیے منتخب فرمایا ہے یعنی سبحان اللہ و بحمدہ🪴*
*🪴صحیح مسلم -2731* •••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

*🪷بسم الله الرحمن الرحيم🪷*  *🌾گناہوں کا کفارہ !🌾**🌍رسول اللہ صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”روزانہ پانچ وقت کی نماز...
14/06/2025

*🪷بسم الله الرحمن الرحيم🪷*
*🌾گناہوں کا کفارہ !🌾*
*🌍رسول اللہ صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔🌍*
📗«سنــن ترمذی-214»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

*🪻بسم الله الرحمن الرحيم*Ayah of the Day......*🪻سب کچھ اللہ کیلئے🪻**🪻کہہ دو کہ : بیشک میری نماز ، میری  عبادت  اور میرا ...
12/06/2025

*🪻بسم الله الرحمن الرحيم*

Ayah of the Day......
*🪻سب کچھ اللہ کیلئے🪻*
*🪻کہہ دو کہ : بیشک میری نماز ، میری عبادت اور میرا جینا مرنا سب کچھ اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے*
📗«سورۃ الانعام :162»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

*💐بسم الله الرحمن الرحيم* *💐میزبانی تین دن اس کے بعد💐**💐رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا💐* *💐مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ ب...
07/06/2025

*💐بسم الله الرحمن الرحيم*
*💐میزبانی تین دن اس کے بعد💐*
*💐رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا💐*
*💐مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ فَلْيُكْرِمْ ضَيْفَهُ جَائِزَتُهُ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ وَالضَّيَافَةُ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ فَمَا بَعْدَ ذَلِكَ فَهُوَ صَدَقَةٌ وَلَا يَحِلُّ لَهُ أَنْ يَثْوِيَ عِنْدَهُ حَتَّى يُخْرِجَهُ*
*💐جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے مہمان کی عزت کرے ۔ اس کی خاطر مدارت ایک دن رات ہے اور میزبانی تین دن ہے اور جو اس کے بعد ہو وہ صدقہ ہے ۔ اس (مهمان) کے لیے جائز نہیں کہ اس (میزبان) کے پاس اتنا ٹہر ہے کہ اسے تنگ کر دے*
(صحيح البخاري : 6135، صحیح مسلم : (48) •••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

06/06/2025

Eid Mubarak!

Bhat Hardware and Cement store Goihard extends heartfelt greetings to everyone on the joyous occasion of Eid-ul-Adha.
May this Eid bring peace, prosperity, and happiness to all!

Address : Ara Goihard Zalangam Kokernag Anantnag Kashmir

Phone No :
7006837996
9682118939

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhelum Samachar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jhelum Samachar:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share