03/10/2025
✨ جشنِ عید میلادالنبی ﷺ ✨
الحمدللہ! عید میلادالنبی ﷺ کے پرنور موقع پر امام جامعہ حضرت مولانا جاوید صاحب کی روح پرور نعتیہ پیشکش۔
آئیے! مل کر حضور ﷺ کی ولادت باسعادت کی خوشیاں منائیں اور عشقِ مصطفی ﷺ سے دلوں کو منور کریں۔
🌹 اللّٰہم صل علیٰ سیدنا محمد ﷺ 🌹