For the selfless services of Ahl ul_ Sunnah Wal Jamat in J&K.
22/02/2025
گزشتہ روز جو مولوی عمر نے ایک بزرگ خاتون کے خلاف غلط بیانی کی۔ اسکے خلاف ایڈوکیٹ فیاض احمد لون اور ایڈوکیٹ مدثر علی بٹ نے کورٹ میں complant compile کی۔ ہم ایڈوکیٹ فیاض احمد اور ایڈوکیٹ مدثر علی کو سلام پیش کرتے ہیں' جنہوں نے اس بوڈی ماں کی عزت کو برقرار رکھا اؤر ساتھ ساتھ اچھابل اور کوکرناگ کے عوام کی عزت کا تقدس بھی برقرار رکھا
06/02/2025
محفلِ مولود مصطفیٰ ﷺ ،
حنفیہ مسجد شریف تیلونی اسلام آباد کشمیر
05/02/2025
محفلِ شبِ برأت
حضرت مولانا مفتی عادل رضا عطاری صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔ حنفیہ مسجد شریف بابا نصیب الدین غازی رحمۃ اللّٰہ علیہ تیلونی اسلام آباد کشمیر
27/12/2024
Moe I muqaddas theft case. It was on this day on 27-12-1963 the sacred relic was stolen from hazratbal.
16/12/2024
مومن خدا اور رسول ﷺ کے دشمنوں سے محبت نہیں کرتیں ! القرآن ( مولانا عبدالرشید داؤدی صاحب)
2' جو رسول ﷺ کی عظمت اور عزت پے بھوکنے والوں کے خلاف زبان درازی نا کریں' اسکو ممبر رسول ﷺ پر بیٹھنے کا کوئی حق نہیں ( الحاج الشیخ عبدالرشید داؤدی صاحب)
3' اگر نبی پاک ﷺ کی عزت کا تحفظ کرنا فتنۂ ہے تو یہ فتنۂ ہمیں مبارک۔ تم قبول مت کروں ہم مرتے دم تک یہ فتنۂ قبول کریں گے (حضرت مولانا عبدالرشید داؤدی صاحب)
3' اگر رسول للہ ﷺ کی عظمت اور عزت پے مر مٹنے کا نام فتنۂ ہے تو یہ فتنۂ ہم قبول کرنے کے لیۓ تیار ہے (علامہ الحاج الشیخ عبدالرشید داؤدی)
4' ہمارا حق ہماری ذمہداری نبی پاک ﷺ کے گستاخوں کو گستاخ ؛ دشمنوں کو دشمن اور انکو برا بھلا کہنا ہے یہ ایک غلام کا حق ہوتا ہے (مولانا عبدالرشید داؤدی صاحب)
15/12/2024
علماء دیوبند کی علمی صلاحیت!
08/12/2024
01/12/2024
عبدل احد کا مؤقف
اعلآ حضرت امام احمد رضا ہمارے لیے حجت نہیں
01/12/2024
الحمدللہ دیوبندیوں کی رسوائی کے بعد اب وہابی ٹولے کو بھی رسوا ہونے کا شوق ہوا ۔ پھر علمی میدان میں دم دبا کر بھاگ جاتے ہیں
30/11/2024
کیا یہ نیم ملا حنفی ہے یا دیوبندی ؟ جو دیوبندیوں کو خوش کرنے کے لیۓ اپنا منافقانہ رویہ کو خوش اسلوبی سے سرانجام دیں رہا ہے
Be the first to know and let us send you an email when Islamic Research Academy J&K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.