Niyar uzzama india

Niyar uzzama india اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ

✨🤍❤️🖤🤗✨🥀
01/09/2025

✨🤍❤️🖤🤗✨🥀

✨🤍🖤❣️✨🥀📌تعلق رہے یا نہ رہے، احترام باقی رہنا چاہیے ، انسان کا بھی اور اُس کے راز کا بھی۔
19/08/2025

✨🤍🖤❣️✨🥀📌
تعلق رہے یا نہ رہے، احترام باقی رہنا چاہیے ،
انسان کا بھی اور اُس کے راز کا بھی۔

تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال ❤️عید الاضحی مبارک! 🌙اللہ تعالیٰ یہ بابرکت دن آپ کے لیے خوشیوں، سلامتی اور قربانی کے اص...
07/06/2025

تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال ❤️
عید الاضحی مبارک! 🌙
اللہ تعالیٰ یہ بابرکت دن آپ کے لیے خوشیوں، سلامتی اور قربانی کے اصل جذبے سے بھرپور بنائے۔
دعاؤں میں یاد رکھیں! 🤲🐐🐄

Apni aana ki jit mein duniya ki man kar Mharoom meri jaat se ek shaksh hogaya....✨🥹✨..‏اپنی انا کی جیت میں دنیا کی مان ک...
28/04/2025

Apni aana ki jit mein duniya ki man kar
Mharoom meri jaat se ek shaksh hogaya....
✨🥹✨..
‏اپنی انا کی جیت میں دنیا کی مان کر
محروم میری ذات سے اک شخص ھو گیا...
🥺🥹...
✨❣️❤️🖤✨

یوں ہی ایک تہمت ہے ، دشمنوں سے ملتے ہیںدِل کو زخم زیادہ تر ، دوستوں سے ملتے ہیں!پہلے شوق رکھتے تھے قربتیں بڑھانے کےاب تو...
10/04/2025

یوں ہی ایک تہمت ہے ، دشمنوں سے ملتے ہیں
دِل کو زخم زیادہ تر ، دوستوں سے ملتے ہیں!

پہلے شوق رکھتے تھے قربتیں بڑھانے کے
اب تو جس سے ملتے ہیں فاصلوں سے ملتے ہیں

دلفگار ملتے ہیں، دلبروں سے اب ایسے
جیسے ڈوبنے والے، ساحلوں سے ملتے ہیں

زیست کی جماعت میں اور بھی معلم ہیں
جو سبق مگر دل کو ، گردشوں سے ملتے ہیں!

ہر پتہ اذیت کا سسکیاں نہیں ہوتیں
کچھ سراغ دردوں کے قہقہوں سے ملتے ہیں

دل کہاں بتائے گا دل پہ کیا گزرتی ہے
دل کے سلسلے جاناں خامُشوں سے ملتے ہیں

نیرالزماں فضل الرحمٰن اثری

یوں ہی چلتے رہیں  گے میرے اور تیرے سلسلے مل گئے تو باتیں لمبی اور نہ ملے تو یادیں لمبی                                  ...
08/04/2025

یوں ہی چلتے رہیں گے میرے اور تیرے سلسلے
مل گئے تو باتیں لمبی اور نہ ملے تو یادیں لمبی

دوست کے لیئے ❣️⚘️⚘️❤️زندگی ہرپل اتنی خاص نہیں ہوتی۔ پھولوں کی خوشبو ہمیشہ پاس نہیں ہوتی۔ہمارا ملنا مقدر میں تھا ورنہ !!!...
02/04/2025

دوست کے لیئے ❣️⚘️⚘️❤️
زندگی ہرپل اتنی خاص نہیں ہوتی۔
پھولوں کی خوشبو ہمیشہ پاس نہیں ہوتی۔
ہمارا ملنا مقدر میں تھا ورنہ !!!!
اتنی پیاری دوستی اتفاق نہیں ہوتی۔

Address

Araria

Telephone

+918603601956

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Niyar uzzama india posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Niyar uzzama india:

Share