Mitl Media

Mitl Media male

14/07/2024

سیلاب ایا مدرسہ امامیہ توفیقیہ قاسم نگر لوکھریا ضلع ارریہ بہار

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اجتماعی قربانی  قربانی ایک شرعی اورمحبوب عمل ہے جو ہر صاحب حیثیت پر واجب ہے اور قربانی ا...
08/06/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اجتماعی قربانی
قربانی ایک شرعی اورمحبوب عمل ہے جو ہر صاحب حیثیت پر واجب ہے اور قربانی اپنے ہاتھ سے کرنا سنت عمل ہے
اس لیے قربانی اپنے ہاتھ سے کریں اگر کوئی مجبوری ہو تو آپ حضرات کی سہولت کے پیش نظر
مدرسہ امامیہ توفیقیہ قاسم نگر لوکھریا میں قربانی کا معقول نظم ہے
اور فی حصہ 1300 روپیہ ہے جن حضرات کو قربانی کرانی ہو وہ جلد از جلد رابطہ فرمائیں
خادم محمد ریحان الحسینی مدرسہ امامیہ توفیقیہ قاسم نگر لوکھریا ضلع ارریہ بہار
رابطہ نمبر ۔۔9451716521
8840856292

17/05/2024

اجتماعی قربانی
ہر سال کی طرح امسال بھی قربانی کا معقول نظم کیا گیا ہے آپ تمام محبین اور اہل خیر حضرات سے گزارش ہے کہ جو مزید حصہ لینا چاہتے ہیں دے ہوۓ نمبرات پر رابطہ کریں فی حصہ 1300 روپے ہے
خادم محمد ریحان الحسینی مدرسہ امامیہ توفیقیہ قاسم نگر لوکھریا ضلع ارریہ بہار
9451716521
088408 56292

17/05/2024

*اجتماعی قربانی* ہر سال کی طرح امسال بھی
مدرسہ امامیہ توفیقیہ قاسم نگر لوکھریا ضلع ارریہ بہار میں قربانی کا معقول نظم کیا گیا ہے!!!
جن کو بھی مزید حصہ لینا ہو وہ درج شدہ نمبرات پر رابطہ کرسکتے ہیں! خادم محمد ریحان الحسینی* 9451716521
8840856292

10/05/2024
مدرسہ امامیہ توفیقیہ ٹرسٹ   ۔۔۔۔     ۔۔۔۔۔  ۔السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ تمام اہل خیر حضرات سے گزارش ہے کہ آپ کا...
01/04/2024

مدرسہ امامیہ توفیقیہ ٹرسٹ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ تمام اہل خیر حضرات سے گزارش ہے کہ آپ کا محبوب ادارہ مدرسہ امامیہ توفیقیہ اپنے زکوۃ وفطرہ وصدقات سے تعاون فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائے

اللہ تبارک وتعالی آپ سبھی حضرات کی تعاون کو قبول فرمائے۔۔آمین

جزائے خیر عطا فرمائے

ہر بلا ومصیبت سے حفاظت فرمائے۔۔🤲

کمائی میں برکت عطا فرمائے 🤲
عمروں میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

آپ کا خادم محمد ریحان الحسینی مدرسہ امامیہ توفیقیہ قاسم نگر لوکھریا ضلع ارریہ بہار

28/03/2024

مدرسہ امامیہ توفیقیہ ٹرسٹ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ تمام اہل خیبر حضرات سے گزارش ہے کہ آپ کا محبوب ادارہ مدرسہ امامیہ توفیقیہ اپنے زکوۃ وفطرہ وصداقت سے تعاون فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائے

اللہ تبارک وتعالی آپ سبھی حضرات کی تعاون کو قبول فرمائے۔۔آمین

جزائے خیر عطا فرمائے

ہر بلا ومصیبت سے حفاظت فرمائے۔۔🤲

کمائی میں برکت عطا فرمائے 🤲
عمروں میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

آپ کا خادم محمد ریحان الحسینی مدرسہ امامیہ توفیقیہ قاسم نگر لوکھریا ضلع ارریہ بہار

مدرسہ امامیہ توفیقیہ قاسم نگر لوکھریا چیک بک
11/01/2024

مدرسہ امامیہ توفیقیہ قاسم نگر لوکھریا چیک بک

Address

Araria

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mitl Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mitl Media:

Share