Amer official

Directions

Amer official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amer official, Digital creator, Ashti. ., Ashti.

digital creator

── ⋆⋅☆⋅⋆ ──

جو حقیقت میں ہوا،
وہ خوابوں میں کہاں تھا؟
「 𓂀 」
اور جو زندگی سکھا رہی ہے.
وہ کتابوں میں کہاں تھا؟ 🤡

── ⋆⋅☆⋅⋆ ──

02/10/2026

قدم قدم پہ یہاں لوگ نیتیں بدل لیتے ہیں،
مطلب کا کام ہو تو راستے بدل لیتے ہیں۔

28/09/2026

اپنی زندگی کو لوگوں کی تعریف کا محتاج نہ بناؤ؛ اللّٰه کی رضا حاصل کرنا ہی اصل کامیابی ہے۔

25/09/2026

نے دین کو "الفاظ" میں محفوظ کر لیا ہے
اور کردار سے نکال دیا
آج ہر شخص نصیحت میں صوفی ہے
مگر رویے میں ظالم
#ᴋɪʀᴅᴀʀ

23/09/2026

ہر کوئی پہلے دن سے سمجھدار نہیں ہوتا، وقت اور تجربے کے ساتھ ہی انسان سیکھتا ہے۔

21/09/2026

غرض لوگ دوستی کا صرف دکھاوا کرتے ہیں، اور وقت آنے پر اپنے مفاد کو ترجیح دیتے ہیں۔

19/09/2026

دولت اور طاقت کیوں ضروری ہے

17/09/2026

ہمیشہ وہ مت دیکھو جو دکھایا جا رہا ہے
نظر اس پر رکھو جو چھپایا جا رہا ہے

Address

Ashti. .
Ashti
431507

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amer official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share