Islamic Awareness

Islamic Awareness The purpose behind making this page is only to make people aware of the Islamic teachings and thoughts. Thank You!

سلسلہ شمائل نبی صلی اللہ علیہ وسلم (1)
30/08/2025

سلسلہ شمائل نبی صلی اللہ علیہ وسلم (1)

*آن لائن قرآن اکیڈمی میں داخلے جاری ہیں*📖 گھر بیٹھے سیکھیں قرآن - آسان اور درست تلفظ کے ساتھ✨ کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ...
28/08/2025

*آن لائن قرآن اکیڈمی میں داخلے جاری ہیں*

📖 گھر بیٹھے سیکھیں قرآن - آسان اور درست تلفظ کے ساتھ

✨ کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے 👥 قرآن پاک کو صحیح تجوید اور مخارج کے ساتھ پڑھیں، مگر آپ کے پاس وقت نہ ہو؟
*تو آج ہی اپنے بچے کا داخلہ کرائیں!*

*♻️ کلاسز میں کون شامل ہو سکتا ہے؟*
👈 مکتب یا مدرسے کے وہ بچے جنہیں گھر پر پڑھانے والا نہ ہو.
👈 اسکول کے طلبہ جو نورانی قاعدہ یا قرآن پڑھنے میں دشواری محسوس کرتے ہوں.
👈 وہ طلبہ جو قرآن مکمل کر چکے ہیں مگر مخارج و تجوید درست کرنا چاہتے ہوں.

*💫 ہمارا مقصد:*
آپ کے بچوں کو گھر بیٹھے سہولت کے ساتھ قرآنِ کریم کی درست اور تجویدی تعلیم دینا۔
*💡قرآن کی تعلیم… ہر بچے کے لیے، ہر گھر کے لیے*

*مزید معلومات کے لیے رابطہ 📲 کریں:* 084006 59819

Online English AcademyA Two Month English Learning and Speaking Course
28/08/2025

Online English Academy

A Two Month English Learning and Speaking Course

رزق کا احترام
26/08/2025

رزق کا احترام



تین چیزوں میں جلدی بہتر ہے
26/08/2025

تین چیزوں میں جلدی بہتر ہے



آئے دنیا میں بہت پاک و مکرم بن کرکوئی آیا نہ مگر رحمت ِ عالمؐ بن کر(صلی اللہ علیہ وسلم)
26/08/2025

آئے دنیا میں بہت پاک و مکرم بن کر
کوئی آیا نہ مگر رحمت ِ عالمؐ بن کر

(صلی اللہ علیہ وسلم)

Enroll your child for Qaida and Qur'anClasses will start from 1st September 2025Please share it with your Friends and Re...
23/08/2025

Enroll your child for Qaida and Qur'an
Classes will start from 1st September 2025
Please share it with your Friends and Relatives!

*🌷کلام علامہ اقبال علیہ الرحمہ🌷**📍خودی کا سرِ نہاں لاالہ الا اللہ**🎙️آواز:  محمد بلال اعظمی**⏰ دورانیہ: 7:24https://yout...
23/08/2024

*🌷کلام علامہ اقبال علیہ الرحمہ🌷*

*📍خودی کا سرِ نہاں لاالہ الا اللہ*

*🎙️آواز: محمد بلال اعظمی*

*⏰ دورانیہ: 7:24

https://youtu.be/9zQZNLsY9_Y?si=1MNtzvamxKyzQTzz

*Dear Parents,*Assalamu Alaikum wrwb Have you ever dreamt of making your son or daughter Hafiz of the glorious Qur'an al...
21/06/2024

*Dear Parents,*

Assalamu Alaikum wrwb

Have you ever dreamt of making your son or daughter Hafiz of the glorious Qur'an along with continuing his/her standard schooling. If yes, here is your destination. You may contact the given numbers or send an email to know more about the Hifz program with academics.

*محترم والدین!*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا آپ نے کبھی بچے یا بچی کو معیاری اسکولی تعلیم جاری رکھنے کے ساتھ اچھا حافظ قرآن بنانے کا خواب دیکھا ہے؟ اگر ہاں تو یہ ادارہ آپ کی منزل ہے۔ اسکولنگ کے ساتھ حفظ پروگرام کی مزید تفصیلات جاننے کے لیے آپ دیے گئے نمبرات یا ای میل پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

✉️[email protected]

📞 9356931950
📞 9226011250

ایصال ثواب کا طریقہ   آج کل ہمارے معاشرے میں ایصال ِ ثواب کے تعلق سے بڑی جہالت پھیل رہی ہے،جبکہ شریعت نے اسے بالکل آسا...
10/09/2023

ایصال ثواب کا طریقہ

آج کل ہمارے معاشرے میں ایصال ِ ثواب کے تعلق سے بڑی جہالت پھیل رہی ہے،جبکہ شریعت نے اسے بالکل آسان بنایا ہے، لیکن عوام کی علم بے زاری و عملی کوتاہی کا یہ نتیجہ ہے کہ ایصال ِ ثواب کے نام پر بڑی بڑی رقمیں وصول کی جاتی ہیں، اورقسمہا قسم کی خرافات سرانجام دی جاتی ہیں، جبکہ ایصالِ ثواب کی حقیقت صرف ایک قلبی عمل کی ہے کہ جو شخص جب چاہے جہاں چاہے جتنا چاہے قرآن کریم، درود شریف، نوافل وفرائض پڑھ کر یا کسی غریب مسکین اور محتاج شخص کی ضرورت پوری کرکے، یا مسجد و مدرسہ وغیرہ میں ضرورت کا سامان دے کر اپنے دل میں یہ نیت کرسکتا ہے کہ: ”یا اللہ اس کا ثواب فلاں فلاں کو پہنچا دیجیے “، حضورﷺاور حضراتِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اسی طرح ایصالِ ثواب فرمایا کرتے تھے۔ اسی طرح ایصالِ ثواب میں نہ لوگوں کو جمع کرنے کی ضرورت ہے، نہ کھانے ناشتہ وغیرہ کا انتظام کرنے کی حاجت ہے اور نہ ہی کسی غیر شرعی امر کے ارتکاب کی، اللہ پاک ہمیں ہدایت عطا فرمائے۔ آمین

آشوب چشم (Conjunctivitis) آنکھوں کے مرض کے لیے بہترین دعا
04/08/2023

آشوب چشم (Conjunctivitis) آنکھوں کے مرض کے لیے بہترین دعا

24/06/2023

Address

Azamgarh
223221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Awareness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share