Irfan vlogs

Irfan vlogs LIVE LIKE ALI a. s DIE LIKE HUSSAIN a. s

26/01/2023

#عشق

29/12/2022

گہرے سکوت اور خاموشی
میں گزارے گئے کچھ لمحے کہیں
سالوں کی تعلیم سے بہتر ہے!! ♠️
~ زرک مہمند 🍁
⛈️✨

29/05/2022

سوالات شور سے آتے ہیں،
اور جوابات خاموشی سے،
خاموش رہیں اور سنیں،
تاکہ اندر سے پوچھ گچھ ہوسکے!! ♠️
~ زرک مہمند
- 🌻🍁

22/05/2022

زبان فارسی و معارف اسلامی کے مدرسہ المھدی
(قم المقدسہ) کے استاد عالم دین جن کا سوشل میڈیا پہ طالب علم کے ہاتھ خوشگوار ماحول میں پنجہ آزمائی کا کلپ وائرل ہے انہی بزرگوار کا یہ دوسرا کلپ ہے..
اطلاعات کے مطابق آپ کا اسم گرامی محمد دیانی ہے جو اپنے طلاب کے ساتھ ایسا ہی دوستانہ و باکمال اخلاق سے لبریز دوستانہ ماحول رکھتے ہیں آپ ایک حکیم بھی ہیں اور اس پنجہ آزمائی میں اپنے تمام شاگردان سے جیتے بھی ہیں۔
یہ کلپ ہر شعبے کے استاد کے واسطے ایک نمونہ بھی ہے کہ بطور استاد اپنے شاگردان سے ایسا ہی ماحول رکھنا چاہیے۔

22/05/2022
12/05/2022

یہ پانچ منٹ کی ایرانی فلم ہے۔ اسے بنانے میں صرف 30 منٹ لگے۔ اِس فلم کوایک بین الاقوامی آسکر ایوارڈ ملا ۔ اسے دیکھنے کے لیے پانچ منٹ نکالیں۔ یہ فلم والد کی ایثار پر مبنی فلم ہے جو اپ کو رولا دے گی 😢

14/03/2022

😊

Address

Railway Station Budgam
Badgam
191111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irfan vlogs:

Share

Category