Al-momin Etea & Coaching Academy

Directions

Al-momin Etea & Coaching Academy This is the official page of AL-MOMIN ETEA & COACHING ACADEMY.

📚✨ المؤمن ایٹا اینڈ کوچنگ اکیڈمی میں ماہانہ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان ✨📚المؤمن ایٹا اینڈ کوچنگ اکیڈمی میں چند روز بعد ماہان...
14/02/2026

📚✨ المؤمن ایٹا اینڈ کوچنگ اکیڈمی میں ماہانہ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان ✨📚

المؤمن ایٹا اینڈ کوچنگ اکیڈمی میں چند روز بعد ماہانہ ٹیسٹ منعقد کیا گیا تھا، جس کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔ الحمدللہ طلباء نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

جن طلباء نے نمایاں پوزیشنز حاصل کیں، انہیں ان کی بہترین کارکردگی، صلاحیتوں اور حوصلہ افزائی کے لیے خصوصی ایوارڈز سے نوازا گیا۔ 🏆

اس تقریب میں علاقے کے معزز مشران نے شرکت کی۔ بالخصوص جانی خیل سٹوڈنٹس سوسائٹی کے سابق صدر کاشف وزیر نے بھی شرکت کی اور طلباء سے خطاب کرتے ہوئے تعلیم کی اہمیت پر سنہری الفاظ پیش کیے اور انہیں محنت اور لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی تلقین کی۔

اکیڈمی کی جانب سے تمام معزز مہمانوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہے، جنہوں نے اپنی قیمتی وقت سے اس پروگرام کو رونق بخشی۔

آخر میں ہم "جانی خیل نیوز" کے بھی بے حد مشکور ہیں جنہوں نے اس پروگرام کی کوریج کر کے ہماری حوصلہ افزائی کی۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے طلباء کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔

✨ جنوری منتھلی ٹیسٹ – المؤمن ایٹا اینڈ کوچنگ اکیڈمی ✨آج المؤمن ایٹا اینڈ کوچنگ اکیڈمی میں جنوری کے ماہانہ ٹیسٹ کا کامیاب...
10/02/2026

✨ جنوری منتھلی ٹیسٹ – المؤمن ایٹا اینڈ کوچنگ اکیڈمی ✨

آج المؤمن ایٹا اینڈ کوچنگ اکیڈمی میں جنوری کے ماہانہ ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف جماعتوں کے طلباء نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی۔

یہ ٹیسٹ طلباء کی پوشیدہ صلاحیتوں کو نکھارنے اور ان کے اندر خود اعتمادی پیدا کرنے کے لیے منعقد کیا گیا تھا۔ ہمیں اپنے تمام طلباء پر فخر ہے اور پورا یقین ہے کہ یہی بچے مستقبل کے روشن ستارے ہونگے ⭐

یاد رکھیں!
کامیابی انہی کا مقدر بنتی ہے جو مسلسل محنت اور لگن کے ساتھ آگے بڑھتے رہتے ہیں۔

📚✨ المؤمن ایٹا اینڈ کوچنگ اکیڈمی
تعلیم، تربیت اور کامیابی کا سفر,

✨جانی خیل کیلئے خوشخبری | شاندار کامیابی ✨خیبر پختونخوا سنٹر آف ایکسیلنس ایٹا کی جانب سے منعقدہ ٹیسٹ میں المؤمن ایٹا این...
07/02/2026

✨جانی خیل کیلئے خوشخبری | شاندار کامیابی ✨

خیبر پختونخوا سنٹر آف ایکسیلنس ایٹا کی جانب سے منعقدہ ٹیسٹ میں المؤمن ایٹا اینڈ کوچنگ اکیڈمی کے چھٹی جماعت کے طلباء نے شرکت کی اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ الحمدللہ، تمام طلباء نے نمایاں نمبروں کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔

📌 نمایاں پوزیشنز:
🔹 محمد — 85 نمبر
🔹 ہلال — 71 نمبر
🔹 افید الرحمٰن — 56 نمبر

المؤمن ایٹا اینڈ کوچنگ اکیڈمی کا اسٹاف اپنے طلباء کے ساتھ دل و جان سے محنت کرتا ہے اور ہمیں اپنے طلباء پر مکمل اعتماد ہے کہ ان کا مستقبل روشن ہوگا۔

🌟 ہم اپنے تمام طلباء کے لیے دعاگو ہیں کہ وہ علم و کامیابی کی بلندیوں کو چھوئیں اور مستقبل میں ستاروں کی طرح چمکیں۔

12/12/2025

AL_Momin ETEA & Coaching academy student's poetry, During the November monthly test result announcement.

*المؤمن ایٹا اینڈ کوچنگ اکیڈمی* میں *نومبر منتھلی ٹیسٹ* کا رزلٹ کامیابی کے ساتھ اناونس کیا گیا۔  ہماری اکیڈمی کی سب سے ن...
11/12/2025

*المؤمن ایٹا اینڈ کوچنگ اکیڈمی* میں *نومبر منتھلی ٹیسٹ* کا رزلٹ کامیابی کے ساتھ اناونس کیا گیا۔

ہماری اکیڈمی کی سب سے نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ ہر مہینے باقاعدگی سے ٹیسٹ منعقد کیے جاتے ہیں، جنہیں اکیڈمی کے آفیشل پیج پر براہِ راست نشر کیا جاتا ہے، تاکہ شفافیت اور والدین کی شمولیت برقرار رہے۔

اساتذہ کی جانب سے بہترین کارکردگی دکھانے والے طلباء کو *ٹرافیوں* اور *تمغوں* سے نوازا گیا، تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو اور وہ آئندہ بھی مزید جذبے اور محنت سے سیکھنے کے عمل میں بھرپور حصہ لیں۔

ہمیں یقین ہے کہ یہی باصلاحیت طلباء مستقبل میں قوم کے *روشن ستارے* اور *قائدین* بنیں گے، کیونکہ آج کی نوجوان نسل میں بے مثال ٹیلنٹ اور صلاحیتیں موجود ہیں۔

* المؤمن ایٹا اینڈ کوچنگ اکیڈمی* میں *ماہِ نومبر کا منتھلی ٹیسٹ* کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں مختلف کلاسوں کے طلباء...
08/12/2025

* المؤمن ایٹا اینڈ کوچنگ اکیڈمی* میں *ماہِ نومبر کا منتھلی ٹیسٹ* کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں مختلف کلاسوں کے طلباء نے بھرپور محنت اور جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔

یہ ماہانہ ٹیسٹ نہ صرف طلباء کی کارکردگی جانچنے کا ذریعہ ہے بلکہ ان کی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنے اور مستقبل کی کامیابی کے لیے تیاری کا ایک اہم مرحلہ بھی ہے۔

اس ٹیسٹ کا رزلٹ چند دنوں بعد شائع کیا جائے گا۔

*یاد رکھیں! کامیابی ہمیشہ اُنہی کو ملتی ہے جو مستقل مزاجی سے محنت کرتے ہیں۔*

المؤمن ایٹا اینڈ کوچنگ اکیڈمی میں چند دن قبل *پریزنٹیشن سیشن* کا انعقاد کیا گیا ، جس میں مختلف کلاسوں کے طلباء نے بھرپور...
16/11/2025

المؤمن ایٹا اینڈ کوچنگ اکیڈمی میں چند دن قبل *پریزنٹیشن سیشن* کا انعقاد کیا گیا ، جس میں مختلف کلاسوں کے طلباء نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔

اساتذہ کی جانب سے بہترین پریزنٹیشن دینے والے طلباء کو *ٹرافیوں* اور *تمغوں* سے نوازا گیا تاکہ ان کی حوصلہ افزائی کی جا سکے اور وہ آئندہ بھی مزید محنت سے سیکھنے اور سکھانے کے عمل میں حصہ لیں۔

ہمیں پورا یقین ہے کہ ہمارے یہ باصلاحیت طلباء ہی قوم کے *روشن ستارے* اور *مستقبل کے لیڈرز* بنیں گے، کیونکہ آج کی نوجوان نسل بے پناہ صلاحیتوں کی مالک ہے۔

10/11/2025

*المؤمن ایٹا اینڈ کوچنگ اکیڈمی* میں اکتوبر کے مہینے میں ماہانہ ٹیسٹ کے بجائے مختلف کلاسوں کے طلباء سے *پریزنٹیشن سیشن* منعقد کروایا گیا، جس کی جھلکیاں آپ نیچے دی گئی ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

اس سیشن کا مقصد طلباء میں *خوداعتمادی (Self-confidence)* اور *بہادری (Boldness)* پیدا کرنا تھا۔

ساتھ ہی، اکیڈمی کے اساتذہ نے طلباء کی *تحریری صلاحیت (Writing Skill)* اور *تقریری صلاحیت (Speaking Skill)* کو بہتر بنانے پر بھی خصوصی توجہ دی، تاکہ بچے اپنے کلاس فیلوز کے سامنے کسی بھی موضوع پر اعتماد کے ساتھ بات کر سکیں اور اسٹیج پر آنے کا خوف ختم ہو جائے۔

*ہمارا مقصد ہے کہ ہم اپنے طلباء کو ہر لحاظ سے مکمل، باشعور اور پراعتماد بنائیں۔*

07/11/2025

➡️Student name: Muhammad

➡️Father name:Gul razali Bachaki

➡️Class:7th

➡️Presentation Topic: Human respiratory system

✅Trainer: Sohail wazir

➡️Academy: AL-MOMIN ETEA & COACHING ACADEMY Bachaki Jani Khel Bannu.

02/11/2025

Student name: Afid Rehman

Father name: Noor Zoman Bachaki

Class: 6th

Presentation Topic: Human Digestive system

Trainer: Sohail wazir

Academy: AL-MOMIN ETEA & COACHING ACADEMY Bachaki Jani Khel Bannu.

11/10/2025

Address

AL-MOMIN ACADEMY
Bagaha
845101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-momin Etea & Coaching Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share