TUBA STORE

TUBA STORE TUBA STORE is an excellent travel and insurance agency offering bike insurance and health insurance

11/12/2021

مولوی ایک بھی بھوکا نہیں مرتے دیکھا😀😁😀😆😀

23/10/2021
Five years
02/10/2021

Five years

09/08/2021

محمد حازم حسان🥀

کسی بھی حادثے سے زندگی کے ہم نہیں ڈرتے 🌷

کسی بھی حال میں ہم حوصلہ کچھ کم نہیں کرتے

ہم آنے والے کل کے واسطے بے چین رہتے ہیں 💞

جو کل گزرا ہے اس کل کا کبھی ماتم نہیں کرتے 🍃

11/07/2021

अपने आस-पास नजर रखिए, आपके समाज में भी ऐसे जरूरतमंद लोग होंगे जो अपनी जरूरत के बावजूद किसी के आगे हाथ नहिं फैलाते। يحسبھم الجاھل أغنياء من التعفف😪🤤😪🤤

सत्य वचन😥
03/07/2021

सत्य वचन😥

29/06/2021

دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہی🏵💐
میں نے کہا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے💮

شہد کا ایک قطرہ "🍯شہد کا ایک قطره زمین پر گر گیا. ایک چھوٹی سی چیونٹی آئی اور اُس نے اس شہد کے قطرے سے تھوڑا سا چکھا۔ ا...
26/05/2021

شہد کا ایک قطرہ "🍯
شہد کا ایک قطره زمین پر گر گیا. ایک چھوٹی سی چیونٹی آئی اور اُس نے اس شہد کے قطرے سے تھوڑا سا چکھا۔ اُسے بڑا مزا آیا۔
اسے کام سے جانا تھا تو جب وہ جانے لگی تو اس شہد کا مزہ اس کے منہ میں مزید پانی لانے کا سبب بنا، اُس کا منہ بھر آیا:
کیا زبردست اور مزے دارشہد ہے۔
کتنا میٹھا!
آج تک ایسا شہد نہیں کھایا!!
وہ لوٹی اور شہد میں سے تھوڑا سا اور چکھ لیا...
اس نے دوبارہ جانے کا عزم کیا مگر اُس نے محسوس کیا کہ یہ تھوڑا سا شہد کھانا کافی نہیں ہے، اُسے اور کھانا چاھئے۔
وہ رکی اور اس مرتبہ کھانے کے بجائے شہد پر گر پڑی تا کہ وہ کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ لذت حاصل کرلے!
وہ چیونٹی شہد میں غوطہ زن ہو گئی اور لطف اندوز ہونے لگی۔
مگر افسوس کہ وہ شہد سے باہر نہ نکل سکی۔
شہد کی چکنائی کی وجہ سے اس کے پیر زمین سے چپک گئے تھے اور اس میں انہیں ہلانے کی طاقت نہ رہی...!
وہ شہد میں رہ گئی یہاں تک کہ وہ اسی میں ہی مر گئی !
اس کی لذت اندوزی نے شہد کو ہی اس کی قبر میں تبدیل کر دیا!
ایک دانا کا قول ھے:
دنیا شہد کے ایک بہت بڑے قطرے کے علاوہ کچھ اور نہیں ہے!
پس جو بھی اس قطرہ شہد میں سے تھوڑا اور بقدر کفایت کھانے پر اکتفاء کرے گا وہ نجات پا جائے گا اور جو بھی اس شیرینی میں غوطہ زن ہو گا ہلاکت اس کا مقدر بن جائے گی۔
اللہ ہم سب کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے .
آمین!

13/05/2021

عید سعید کی سچی خوشی🌼🌺🌻🌷🥀🏵

02/04/2021

صبح صبح چائے کی دکان پہ میرا دوست میرے پاس بیٹھا
مجھے سلام کیا اس کی آنکھوں میں آنسو تھے
میرا ہاتھ پکڑا روتے ہوئے بولا ساگر میں آج خود کو بہت چھوٹا محسوس کر رہا ہوں۔۔۔ 😥
میں حیران تھا اس کی کمر پہ تھپکی دی ارے ایسا کیا ہوا گیا شیر کو۔۔۔
وہ مجھ سے نظریں نہ ملا رہا تھا ۔۔
پھر زور زور سے رونے لگا۔۔😭
سب لوگ اس کی طرف دیکھنے لگے میں اس کو چپ کروایا
ارے پاگل سب دیکھ رہے ہیں میرے سینے سے لگ گیا
روتے ہوئے بولا ۔۔😰۔
ساگر بہنیں ایسی کیوں ہوتی ہیں۔۔۔؟
میں سوچ میں گم ۔۔۔کیا ہو گیا تم کو ایسا کیوں بول رہے ہو ؟
کہنے لگا ۔۔۔
ساگر پتا ہے۔۔۔؟
بہن کی شادی کو 6 سال ہو گئے ہیں۔۔
میں کبھی اس کے گھر نہیں گیا عید شب رات کبھی بھی میں ابو یا امی جاتے ہیں۔
میری بیوی ایک دن مجھے کہنے لگی
آپ کی بہن جب بھی آتی ہے۔۔
اس کے بچے گھر کا حال بگاڑ کر رکھ دیتے ہیں ۔۔
خرچ ڈبل ہو جاتا ہے ۔۔😰
اور تمہاری ماں ۔۔۔
ہم سے چھپ چھپا کر کبھی اس کو صابن کی دیتی ہے کبھی کپڑے کبھی صرف کے ڈبے
اور کبھی کبھی تو چاول کا تھیلا بھر دیتی ہے۔۔
اپنی ماں کو بولو یہ ہمارا گھر ہے کوئی خیرات سینٹر نہیں
ساگر مجھے بہت غصہ آیا میں مشکل سے خرچ پورا کر رہا ہوں اور ماں سب کچھ بہن کو دے دیتی ہے ۔۔۔۔
بہن ایک دن گھر آئی ہوئی تھی اس کے بیٹے نے ٹی وی کا ریموٹ توڑ دیا۔۔
میں ماں سے غصے میں کہہ رہا تھا
ماں بہن کو بولو یہاں عید پہ آیا کرے بس
اور یہ جو آپ صابن صرف اور چاول کا تھیلا بھر کر دیتی ہیں نا اس کو بند کریں سب ۔۔😥
ماں چپ رہی ۔۔۔
لیکن بہن نے ساری باتیں سن لی تھیں میری
بہن کچھ نہ بولی ۔۔😢
4 بج رہے تھے اپنے بچوں کو تیار کیا اور کہنے لگی بھائی مجھے بس سٹاپ تک چھوڑ آؤ ۔۔۔
میں نے جھوٹے منہ کہا رہ لیتی کچھ دن
لیکن وہ مسکرائی نہیں بھائی بچوں کی چھٹیاں ختم ہونے والی ہیں ۔😢
پھر جب ہم دونوں بھائیوں میں زمین کا بٹوارا ہو رہا تھا تو
میں نے صاف انکار کیا بھائی میں اپنی زمیں سے بہن کو حصہ نہیں دوں گا۔۔۔😥
بہن سامنے بیٹھی تھی۔۔
وہ خاموش تھی کچھ نہ بولی ماں نے کہا بیٹی کا بھی حق بنتا ہے لیکن میں نے گالی دے کر کہا کچھ بھی ہو جائے میں بہن کو حصہ نہیں دوں گا ۔۔😢
میری بیوی بھی بہن کو برا بھلا کہنے لگی
وہ بیچاری خاموش تھی
کرونا کے دن ہیں ساگر کام کاج ہے نہیں
میرے بڑے بیٹے کو ٹی بی ہو گئی
میرے پاس اس کا علاج کروانے کے پیسے نہیں
بہت پریشان تھا۔۔
میں نے قرض بھی لے لیا تھا لاکھ دو
بھوک سر پہ تھی
میں بہت پریشان تھا کمرے میں اکیلا بیٹھا تھا شاید رو رہا تھا حالات پہ
کے اتنے میں بہن گھر آگئی
میں غصے سے بولا اب یہ آ گئی ہے منحوس
بیوی میرے پاس آئی۔۔
کوئی ضرورت نہیں گوشت یا بریانی پکانے کی اس کے لئے
پھر ایک گھنٹے بعد وہ میرے پاس آئی۔۔😥
بھائی پریشان ہو میں مسکرایا ,
نہیں تو!
بہن نے میرے سر پہ ہاتھ پھیرا بڑی بہن ہوں تمہاری
گود میں کھیلتے رہے ہو۔۔😥
اب دیکھو مجھ سے بھی بڑے لگتے ہو
پھر میرے قریب ہوئی
اپنے پرس سے سونے کے کنگن نکالے میرے ہاتھ میں رکھے
آہستہ سے بولی۔۔
پاگل توں اویں پریشان ہوتا ہے
تیرا بھائی شہر گیا ہوا تھا
بچے سکول تھے میں سوچا دوڑتے دوڑتے بھائی سے مل آؤں۔
یہ کنگن بیچ کر اپنا خرچہ کر لے
بیٹے کا علاج کروا ۔۔😢
اور جا اٹھ نائی کی دکان پہ جا داڑھی بڑھا رکھی ہے۔
شکل تو دیکھ ذرا کیا حالت بنا رکھا ہے تم نے
میں خاموش تھا بہن کی طرف دیکھے جارہا تھا
وہ آہستہ سے بولی کسی کو نہ بتانا کنگن کے بارے میں تم کو میری قسم ہے۔۔😥
میرے ماتھے پہ بوسہ کیا اور ایک ہزار روپیہ مجھے دیا جو سو پچاس کے نوٹ تھے
شاید اس کی جمع پونجی تھی
میری جیب میں ڈال کر بولی بچوں کو گوشت لا دینا
پریشان نہ ہوا کر
تیرے بھائی کو تنخواہ ملے گی تو آؤں گئ پھر
جلدی سے اپنا ہاتھ میرے سر پہ رکھا,
دیکھ کتنے بال سفید ہو گئے
اب بازار جاؤ اور داڑھی کو ٹھیک کر آؤ
وہ جلدی سے جانے لگی
اس کے پیروں کی طرف میں نے دیکھا ٹوٹی ہوئی جوتی پہنی تھی
پرانا سا دوپٹہ اوڑھا ہوا تھا جب بھی آتی تھی وہی دوپٹہ اوڑھ کر آتی
ساگر
بہن کی اس محبت میں مر گیا تھا
ہم بھائی کتنے مطلب پرست ہوتے ہیں بہنوں کو پل بھر میں بیگانہ کر دیتے ہیں۔😢
اور بہنیں بھائیوں کا ذرا سا دکھ برداشت نہیں کر سکتی
وہ ہاتھ میں کنگن پکڑے زور زور سے رو رہا تھا
اس کے ساتھ میری آنکھیں بھی نم تھی۔۔😢
اپنے گھر میں خدا جانے کتنے دکھ سہہ رہی ہوتی ہیں
کچھ لمحے بہنوں کے پاس بیٹھ کر حال پوچھ لیا کریں، ان کے حالات سے آگاہ رہا کریں، بھائی بہنوں کے مان ہوتے ہیں
شاید کے ان کے چہرے پہ کچھ لمحوں کے لئے ایک سکون آ جائے، ،،،
یہ تحریر لکھتے لکھتے اللہ کی قسم میرے آنکھوں میں آنسو آگئے ۔ بہت دکھ بھری داستان ہے بس اللہ سب کی بہنوں کی جھولی خوشیوں سے بھر دے۔۔۔!

ساگر......

Address

Collage Chowk
Bahadurganj
855101

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TUBA STORE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TUBA STORE:

Share