
15/08/2025
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے جامعہ عربیہ مسعودیہ نورالعلوم بہرائچ کے استاذ حدیث و سابق صدر المدرسین نمونہ اسلاف استاذ العلماء حضرت مولانا مفتی ذکر اللہ صاحب قاسمی رحلت فرما گئے
اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ ربّ العزت سے دعا کی حضرت کی بال بال مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
*نوٹ :* نمازِ جنازہ جمعہ میں جامع مسجد قاضی پورہ میں پڑھائی جائے گی اور تدفین خاکی شاہ تکیہ قبرستان میں ہوگی۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vabf0hJHFxP2WxdOto31