RAZVI NAAT Agency

RAZVI NAAT Agency दोस्तों आप अपने (गाँव) शहर के जलसे मिलाद को यूट्यूब पर लाइव चलवाने के लिऐ हम से संपर्क करें

*کوئی مال کا طلبگار ہے، کوئی اولاد کی🥺 تمنا لیے بیٹھا ہے، کوئی شفا مانگتا ہے اور کوئی دل کے بوجھ ہلکے 🥀ہونے کی دعا کرتا ...
25/11/2025

*کوئی مال کا طلبگار ہے، کوئی اولاد کی🥺 تمنا لیے بیٹھا ہے، کوئی شفا مانگتا ہے اور کوئی دل کے بوجھ ہلکے 🥀ہونے کی دعا کرتا ہے، کسی کی زبان بندی ہے، کوئی مایوسی میں پکار رہا ہے، کوئی عربی میں التجا کرتا ہے اور کوئی انگریزی میں گڑگڑاتا 😔ہے لیکن وہ رب!! نہ آوازوں کے ہجوم سے الجھتا ہے، نہ زبانوں کے فرق 🥹سے پریشان ہوتا ہے۔ وہ سب کی سنتا ہے اور اتنا کریم ہے کہ کسی کو بھی خالی نہیں لوٹاتا! وہی سب سے بہترین سننے والا، سب سے بہتر قبول کرنے والا اور سب سے عظیم رب ہے! 🥹🤍🫀*

*Beshak*👍🏻❤️💯

`𝗥𝗘𝗔𝗖𝗧 𝗠𝗨𝗦𝗧 𝗔𝗟𝗟 𝗠𝗨𝗦𝗟𝗜𝗠𝗦🫠🫀`

*تجویدالقرآن.Tajweedul Quran.🫶🏻🫀*

*🔊  _REMiNDER_*🛌🏻 *سوتے وقت کے مسنون اذکار*👇🏻           ✍🏻 حضرت تمیمؓ کہتے ہیں *رسول اللہﷺنےفرمایا:* "جس نے رات کو 100  ...
16/11/2025

*🔊 _REMiNDER_*

🛌🏻 *سوتے وقت کے مسنون اذکار*👇🏻

✍🏻 حضرت تمیمؓ کہتے ہیں *رسول اللہﷺنےفرمایا:*
"جس نے رات کو 100
آیات پڑھیں اس کے لئے ساری رات کے قیام کا ثواب لکھا جاتا ہے"
📓دارمی الجزء الثانی رقم الحدیث644
____________________

1⃣ *سورةالملک+ سورة السجدہ*
سیدنا جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ اس وقت تک نہ سوتے تھے جب تک سورةالسجدة اور سورة الملك نہ پڑھ لیتے تھے۔
(سنن الترمذی 2892)

📔 *آیة الکرسی*
جو کوئی اسے رات کو پڑھے گا وہ صبح تک جنات اور شیاطین کے شر سے محفوظ رہے گا۔اور اللہ کی طرف سے ایک فرشتہ حفاظت کرے گا۔"
(صحیح البخاری 2311)
(لمبی حدیث کا مفہوم)

*📓 سورة الکافرون*
نبی کریمﷺنے فرمایا: قل یاایھاالکافرون پڑھو اور اسی پر بات چیت ختم کر کے سو جاؤ، بے شک اس میں شرک سے براءت کا اظہار ہے"
(سنن ابی داؤد 5055)

📖 *معوذتین*
رسول اللہﷺنے فرمایا "صبح وشام تین تین بار یہ کہہ لو تو یہ ہر چیز سے تمہاری کفایت کریں گی"۔(سنن ابی داؤد5082)

📖 *سورةالاخلاص*
رسول اللہﷺنےفرمایا" کیا تم اس سے عاجز ہو کہ ہر رات ایک تہائی قرآن پڑھ لو؟صحابہ کرام نے عرض کیا،کہ ایک تہائی قرآن کس طرح پڑھیں؟آپﷺنے فرمایا: قل ھو اللہ احد ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔"
(صحیح مسلم 1886)

📔 *سورةالبقرہ* آخری 2 آیات
سیدنا ابو مسعود نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں "سورہ البقرہ کی آخری دو آیات جو کوئی انکو رات کو پڑھ لے وہ اس کو کافی ہو جاتی ہیں۔
(صحیح البخاری 4008)
➖〰➖〰➖〰➖

2⃣📿 *تسبیحات فاطمہ*
سیدنا علی سے روایت ہے کہ آپ ﷺنے فرمایا جب تم اپنے بستر پر لیٹ جاؤ تو
*سبحان اللہ* 33مرتبہ
*الحمدللہ* 33 مرتبہ
*اللہ اکبر* 34مرتبہ کہا کرؤ۔یہ تمہارے لیے خادم سے بہتر ہے۔"
(صحیح البخاری 5361)

➖〰➖〰➖〰➖
3⃣ *مسنون دعائیں*

*اللّهُـمَّ أَسْـلَمْتُ نَفْـسي إِلَـيْكَ،* *وفَوَّضْـتُ اٙمرِی إِلَـيْكَ، وَوَجَّـهْتُ وَجْـهي إِلَـيْكَ، وَأَلْـجَـاْتُ ظَهـرِی*
*إِلَـيْكَ، رَغْبَـةً وَرَهْـبَةً إِلَـيْكَ،لا مَلْجَـأَ وٙ لاٙمَنْـجٙـا مِنْـكَ إِلاّ إِلَـيْكَ، آمَنْـتُ بِكِتـابِكَ الّـذِي أَنْزَلْـتَ وَبِنَبِـيِّـكَ الّـذِی أَرْسَلْـتٙ *
_____________________

*اَللّٰھُمَّ بِاسمِک اٙمُوتُ وٙاٙحیٙا*
_____________________

*لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ، لَهُ الْمُلْکُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۔لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ۔سُبْحَانَ اللهِ وَ الْحَمْدُ للهِ وَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَ اللهُ اَکْبَرُ۔*
نبی کریمﷺنے فرمایا"جو شخص اپنے بستر پر جا کر یہ دعا پڑھے تو اسکے سارے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں، اگرچہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں ۔
(صحیح ابن حبان5528،12)

4⃣ *دایاں ہاتھ رخسار کے نیچے رکھکر داہنی کروٹ سونا*
سیدنا ربیعہ بن کعبؓ بیان کرتے ہیں کہ میں دن کے وقت *نبی ﷺ* کی خدمت کیا کرتا تھا اور جب رات ہو جاتی تو میں آپ ﷺ کے دروازے پر جا کر رات گزارتا۔۔۔ میں آپﷺکو ذکر کرتے ہوئے سنتا کہ آپﷺ *سُبْحَانَ اللهِ ،سُبْحَانَ اللهِ ،سُبْحَانَ رٙبِّی* پڑھتے رہتے تھے یہاں تک کہ میں اُکتا جاتا، یا مجھ پر نیند کا غلبہ آجاتا اور میں سو جاتا "
📘صحیح الترغیب والترھیب ،ج : 1 388،)

🛏️ *سونے وقت کے مسنون اذکار*🌃

Acchai yead Rakho
15/11/2025

Acchai yead Rakho

https://youtube.com/watch?v=Cz-pLrMFpAk&si=wrz50amVxq3RQoIP
22/02/2024

https://youtube.com/watch?v=Cz-pLrMFpAk&si=wrz50amVxq3RQoIP

👨दोस्तों आप अपने (गाँव) शहर के जलसे मिलाद को यूट्यूब पर लाइव चलवाने और रिकॉर्डिंग अपलोड करवाने के लिए हमसे राब्ता...

Follow me YouTube Channel Subscribe and like Shere
31/12/2023

Follow me YouTube Channel Subscribe and like Shere

حج کا ارادہ کرنے
11/06/2023

حج کا ارادہ کرنے

قربانی کی حقیقت
11/06/2023

قربانی کی حقیقت

23/05/2023

YouTube production subscribe

Sirf   YouTube production
22/05/2023

Sirf YouTube production

22/05/2023


Subscribe

Address

Balrampur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAZVI NAAT Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RAZVI NAAT Agency:

Share

Category