Bhong Sharif Press Club

Bhong Sharif Press Club this is a news page

24/04/2025
21/01/2024

اسلام وعلیکم امیدکرتا ھوں خیریت سے ھوں گے سب دوست

19/06/2023

پاکستان میں
سوزوکی کمپنی نے موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی پیداوار بند کردی

19/06/2023

چاندنظرآگیاعید
29جون کو ہوگی

سائبر کرائم سرکل لاہور کی کارروائیسائبر کرائم سرکل لاہور نے بینکنگ فراڈ میں ملوث اشتھاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان ...
07/06/2023

سائبر کرائم سرکل لاہور کی کارروائی
سائبر کرائم سرکل لاہور نے بینکنگ فراڈ میں ملوث اشتھاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان نے جعلی انگھوٹوں کا استعمال کرتے ہوئے 77 ٹرانزیکشن کیں۔ٹرانزیکشن کے نتیجے میں 74 لاکھ روپے خوربرد کئے گئے۔
ملزمان کی گرفتاری کے لئے جدید وسائل کو بروئےکار لایا گیا۔ملزمان کے خلاف کارروائی کے لئے نجی بینک کی جانب سے شکایت موصول ہوئی۔
گرفتار ملزمان میں عبدالرزاق اور علی رضا شامل۔ملزمان کو لاہور سے گرفتار کیا گیا۔
ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تھا۔ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔
ترجمان ایف آئی اے

ڈاکٹر شیریں مزاری کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان۔۔۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار شاہزیب خانزادہ کا ردعمل
23/05/2023

ڈاکٹر شیریں مزاری کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان۔۔۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار شاہزیب خانزادہ کا ردعمل

عمران خان کی آج کی تاریخ تک اسلام آباد میں جتنے کیسز ہیں تمام میں ضمانت دیدی گئی
12/05/2023

عمران خان کی آج کی تاریخ تک اسلام آباد میں جتنے کیسز ہیں تمام میں ضمانت دیدی گئی

میرے خلاف تمام مقدمات کو یکجا کر دیا جائے ، عمران خان کی درخواست
12/05/2023

میرے خلاف تمام مقدمات کو یکجا کر دیا جائے ، عمران خان کی درخواست

Address

Zalpora
Bandipora
193501

Telephone

+923150700424

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhong Sharif Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhong Sharif Press Club:

Share