The Inquilab

The Inquilab The Inquilab is India's Leading Urdu newspaper having voiced the opinions of the general public since 1938.
(1)

It is the continuous support of the readers which drives us to bring to you nothing but the latest news and happenings, fearlessly.

این ڈی اے لیڈران زیادہ سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنے کیلئے دہلی کی دوڑ لگانے پر مجبور ،اس کے باوجود آج اعلان ہوسکتا ہے۔ لیکن...
12/10/2025

این ڈی اے لیڈران زیادہ سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنے کیلئے دہلی کی دوڑ لگانے پر مجبور ،اس کے باوجود آج اعلان ہوسکتا ہے۔ لیکن بہار میں مہا گٹھ بندھن میں سیٹوں کا بٹوارہ تقریباً طے، جلد ہی اعلان متوقع، صرف ۵؍ سیٹوں پر اتفاق رائے باقی ہونے کی اطلاعات

مزید پڑھیں:
https://www.inquilab.com/news/articles/dispute-in-nda-over-seat-distribution-85070

11/10/2025

مہاراشٹر: مہاڈا کے کوکن بورڈ کی جانب سے ۵؍ ہزار ۳۵۴؍ فلیٹس اور ۷۷؍ پلاٹس کی لاٹری سنیچر کو نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے ہاتھوں عمل میں آئی۔ اس موقع پر نائب وزیر اعلیٰ نے خطاب کرتے ہوئے عوامی رہائش کے منصوبوں کو ریاستی حکومت کی ترجیح قرار دیا۔

ویڈیو: اقبال انصاری

سولیسٹر جنرل تشار مہتا نے مرکز کی جانب سے سپریم کورٹ میں ایک تفصیلی لائحہ عمل پیش کیا جس میں دہلی-این سی آر میں پٹاخوں ...
11/10/2025

سولیسٹر جنرل تشار مہتا نے مرکز کی جانب سے سپریم کورٹ میں ایک تفصیلی لائحہ عمل پیش کیا جس میں دہلی-این سی آر میں پٹاخوں کی فروخت لائسنس یافتہ تاجروں تک محدود کرنے اور آن لائن پلیٹ فارمز کو پٹاخے فروخت کرنے سے روکنے کی بات کہی گئی۔

مزید پڑھیں:
https://www.inquilab.com/news/articles/delhi-supreme-court-diwali-allows-bursting-firecrackers-5-days-during-85059

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما کو حال ہی میں ممبئی میں ’’ٹیسلا ماڈل وائی‘‘ کی جانچ کرتے دیکھا گیا، جس نے نہ ...
11/10/2025

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما کو حال ہی میں ممبئی میں ’’ٹیسلا ماڈل وائی‘‘ کی جانچ کرتے دیکھا گیا، جس نے نہ صرف شائقین بلکہ ٹیسلا کے مالک اور ٹیک انڈسٹری کے لیڈر ایلون مسک کو بھی متاثر کیا۔

مزید پڑھیں:
https://www.inquilab.com/entertainment/articles/rohit-sharmas-choice-of-tesla-model-y-the-center-of-attention-of-elon-musk-85060

Address

RNA Corporate Park
Bandra East
400051

Telephone

+912268314800

Website

http://www.inquilab.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Inquilab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Inquilab:

Share