Darul uloom shah valiullah bangalore

Darul uloom shah valiullah bangalore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darul uloom shah valiullah bangalore, Media, Tannery Road, Bangalore.

11/07/2026
Alhamdulillah
11/07/2026

Alhamdulillah

Elan
09/07/2026

Elan

09/07/2026

نماز جنازہ آج رات ۱۰ بجے شاداب شادی محل عید گاہ میں
Namaz janazah Aaj rat 10 baje shadab shadi mahal eidgah me

09/07/2026

حادثہ فاجعہ
بڑے ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
ہم سب کے مخدوم و محترم
حضرت مولانا محمد زین العابدین صاحب رشادی مظاہری
بانی ومہتمم دارالعلوم شاہ ولی اللہ بنگلور
کا ابھی کچھ دیر قبل انتقال ہوا ہے ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے اور اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے ۔
نمازِ جنازہ کے بارے میں بعد میں اطلاع دی جائے گی۔

امداد کی اپیل
21/02/2026

امداد کی اپیل

30/12/2025
*دعاۓ صحت کی گذارش* محترم قارئین کرام السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہمارے بڑے بھائی معلم الحاج حضرت مولانا محمد زین ا...
30/12/2025

*دعاۓ صحت کی گذارش*
محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمارے بڑے بھائی
معلم الحاج حضرت مولانا محمد زین العابدین صاحب رشادی و مظاہری دامت برکاتہم
مہتمم دارالعلوم شاہ ولی اللہ بنگلور کی طبیعت ناساز ہے
شفاء ہاسپٹل میں میں زیر علاج ہیں
میں آپ تمام سے گذارش کرتا ہوں دعاء فرمائیں اللہ رب العزت حضرت والا دامت برکاتہم کو مکمل صحت و شفاء نصیب فرمائے

Address

Tannery Road
Bangalore
560005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul uloom shah valiullah bangalore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category