Batil expose

Batil expose This page is for islamic kenwledge,videos، posts، writing, and text true Islam for my people so like and followers my videos thank you so mouch ❤

30/04/2026

آل مجوس نے تو صرف آل بیت کا نام لینا ہے، لیکن کام سب اسکے برعکس کرنا ہے 🫵

29/04/2026

اڈیشہ (اوڈیشہ) کا یہ واقعہ انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا ہے اور ساتھ ہی نظام کی سختی پر بھی سوال اٹھاتا ہے۔
تقریباً باون سال کا ایک شخص اپنی بہن کے انتقال کے بعد اس کے بینک اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے گیا۔ بینک حکام نے ضابطے کے مطابق ڈیتھ سرٹیفکیٹ طلب کیا۔ مجبوری اور بے بسی اس حد تک بڑھ گئی کہ وہ شخص اپنی بہن کی باقیات (ڈھانچہ) ہی اپنے کندھے پر اٹھا کر بینک پہنچ گیا اور کہا کہ اب تو یقین آ گیا ہوگا، مجھے میری بہن کا حق دے دیا جائے۔
یہ واقعہ صرف ایک فرد کی دردناک کہانی نہیں بلکہ اس بات کی علامت بھی ہے کہ بعض اوقات نظام میں کاغذی کارروائی انسان کی اصل حالت اور اس کے دکھ کو بھی پیچھے چھوڑ دیتی ہے۔

29/04/2026

اللہ کی مرضی کے بغیر کچھ بھی نہیں ہو سکتا اس وقت شاید اپ کو تکلیف ہو لیکن جو بھی ہوتا ہے اس میں اللہ کی حکمت اور اپ کے لیے بھلائی ہوتی ہے

29/04/2026
بابا جی 🤣
29/04/2026

بابا جی 🤣

29/04/2026

پیر کا گھر بار اور آستانہ مرید کے نذرانے سے چلتا ہے اور بےوقوف مرید اس کو داتا اور مشکل کشاء سمجھے بیٹھے ہیں

23/04/2026

حیرت کی بات ہے کہ لوگ لا الہ الا اللہ پڑھ کر بھی قبروں پر جھکتے ہیں اور محمد رسول اللہ پڑھ کر بھی اپنا امام کسی اور کو بناتے ہیں

23/04/2026

قبر والا ڈائریکٹ سنتا ہے، مزار والا ڈائریکٹ سنتا ہے، جس نے یہ کائنات بنائی ہے وہ وسیلے سے سنتا ہے؟

Address

Bansi
Bansi
272153

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Batil expose posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share