18/05/2026
یکم ذوالحجہ دو ہجری کے پُرمسرت موقع پر
مولا علی علیہ السلام اور حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے عقدِ مبارک کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
یہ وہ مقدس رشتہ ہے جس نے محبت، وفا، صبر اور ایمان کی روشن مثال قائم کی۔
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اہلِ بیتؑ کی سیرت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤍