26/08/2026
26 اگست 2026 - 12 ربیع الاول 1448ھ
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی ایمان افروز کے کچھ مناظر
دارالعلوم رضائے مصطفٰی نورانی، جامع مسجد اعلیٰ پیر، راجپورہ منڈی، پونچھ میں ایک عظیم الشان محفلِ میلاد منعقد ہوئی۔
مہمانِ خصوصی:
محسنِ اہلسنت حضرت علامہ الشیخ عبد الرشید داؤدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
Ahlesunnat Tv