Jhelum News

Jhelum News News �� About Jhelum
Pakistan

19/01/2025

190 میلین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ آنے کے بعد القادر یونیورسٹی کے طلباء کی میڈیا سے گفتگو

19/01/2025

فرانس پلٹ شہری ملک بلال کوجائیداد کے لین دین میں پولیس کی ملی بھگت سے قریبی رشتہ داروں نے جھوٹے اغوا کے مقدمہ میں جیل یاترا کروا دی

22/12/2024

نیزا بازی جہلم 🐎

10/10/2024

مرکزی مسلم لیگ کے رہنما کی جہلم پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو

13/09/2024

ڈی ایس پی ٹریفک پولیس جہلم رضا اعوان نے جہلم پریس کلب کا دوری کیا اور صحافیوں سے ملاقات کی ۔

12/09/2024

جہلم()ڈی ایس پی ٹریفک رضا حسنین اعوان نے جہلم پریس کلب میں صحافیوں کو ٹریفک مسائل حل کرنے اور لائسنس مہم سے آگاہ کیا

31/08/2024

صدر جہلم پریس کلب ڈاکٹر سہیل امتیاز ، جنرل سیکرٹری مرزا کفیل بیگ کیفی اور دیگر عہدیداران اور ممبران جہلم پریس کلب اہم معاملات پر گفتگو کرتے ہوئے

31/08/2024

*جہلم پریس کلب میں صدر ڈاکٹر سہیل امتیاز کی ہداہت اور مشاورت کے بعد سالار قافلہ محمد ریاض گوندل اور جنرل سیکرٹری جہلم پریس کلب کفیل بیگ کیفی کی نگرانی میں نجی تنظیم مسلم ہینڈز نے واٹر فلٹریشن پلانٹ کےکام کا آغاز کر دیا، صدر الیکٹرانک میڈیا راجہ وقار، جنرل سیکرٹری پرنٹ میڈیا ندیم ساجد مغل سمیت آفس سیکرٹری نعیم احمد بھٹی میں ہمراہ ہیں*

*منجانب: عکراش گجر، ڈیجیٹل میڈیا ٹیم جہلم پریس کلب (ضلعی کچہری جہلم)*

30/08/2024

جہلم میں چار روز مسلسل بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے متعدد علاقے پانی کی لپیٹ میں

28/08/2024

جہلم مرکزی انجن تاجران کے صدر ملک اقبال کی قیادت میں شہر بھر میں مکمل طور پر شٹر ڈوان ہڑتال تمام کاروباری مراکز بند صدر ملک اقبال کی قیادت میں شاندار چوک میں پر امن احتجاج کیا گیا

26/08/2024

شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین جہلم کا ایک اور سپوت مادرملت پر قربان

24 August 2024
24/08/2024

24 August 2024

Address

Barddhaman

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhelum News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share