25/08/2026
🌹 محفلِ ذکرِ سرکارِ دو عالم ﷺ 🌹
📖 بابرکت محفلِ ذکر رسولِ اکرم ﷺ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں خصوصی مقررہ عالمہ فوزیہ ناہید صاحبہ اور مقررہ ثانی عالمہ بشریٰ جیلانی صاحبہ خطاب فرمائیں گی۔
📍 مقام: نوری مسجد کے سامنے، حبیب منزل، آزاد نگر
📅 تاریخ: 27 اگست 2026
🗓️ بروز: جمعرات، 13 ربیع الاول شریف
🕰️ وقت: ظہر تا عصر
🎙️ منجانب: محمد اویس قادری
تمام خواتین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس بابرکت محفل میں ضرور شرکت فرمائیں اور ثوابِ دارین حاصل کریں۔
🌹 محفلِ مبارک میں موئے مبارک شریف کی زیارت بھی کرائی جائے گی۔ 🌹
ﷺ #میلادالنبی ﷺ ﷺ خواتین_اسلامی_محفل Burhanpur RabiulAwwal IslamicEvent MiladUnNabi