Shaykh ul Alam Islamic Multimedia

  • Home
  • Shaykh ul Alam Islamic Multimedia

Shaykh ul Alam Islamic Multimedia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaykh ul Alam Islamic Multimedia, Digital creator, .

“Surely those who believed and did pious deeds,the most kind(Lord)will create love for them in the hearts(of the people).Alamdar-i- kashmir rehmatullahi alayhi is among them.If you like my Page,you don't have any harm but encourage us”.Thanks

اللہ پاک تمام اہل اسلام کو ماہ محرم الحرام کی برکتیں عطا فرمائے آمین
17/06/2026

اللہ پاک تمام اہل اسلام کو ماہ محرم الحرام کی برکتیں عطا فرمائے آمین

26/05/2026

قربانی کی نیت الجامعۃ القادریہ کے طلباء کی زبانی||خود بھی سماعت کیجیے اور دوسروں تک بھی پہنچائیے۔ شکریہ

قربانی کی نیتقربانی کی نیت سنت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔
26/05/2026

قربانی کی نیت
قربانی کی نیت سنت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔

🔰 تکبیراتِ تشریق
26/05/2026

🔰 تکبیراتِ تشریق

📌تکبیراتِ تشریق کی ادائیگی کا طریقہ  9 ذوالحجہ کی فجر سے 13 ذوالحجہ کی عصر تک کے دن ایّامِ تشریق کہلاتے ہیں۔ان دنوں میں ...
25/05/2026

📌تکبیراتِ تشریق کی ادائیگی کا طریقہ

9 ذوالحجہ کی فجر سے 13 ذوالحجہ کی عصر تک کے دن ایّامِ تشریق کہلاتے ہیں۔
ان دنوں میں ہر فرض نماز کے بعد تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے۔

تکبیرِ تشریق:

اَللهُ أَكْبَرُ، اَللهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ، وَاللهُ أَكْبَرُ، اَللهُ أَكْبَرُ، وَلِلَّهِ الْحَمْدُ

9 ذوالحجہ کی فجر سے 13 ذوالحجہ کی عصر تک کل 23 فرض نمازوں کے بعد یہ تکبیر پڑھی جائے گی۔

طریقۂ ادائیگی:
▪️ فرض نماز مکمل کرنے کے بعد سلام پھیرتے ہی فوراً تکبیر پڑھی جائے۔
▪️ مرد حضرات بلند آواز سے ادا کریں۔
▪️ خواتین آہستہ آواز میں پڑھیں۔

اِن بابرکت ایّام میں ذکرِ الٰہی کو اپنا معمول بنائیں۔

دین وایمان ملا شاھمدان سےایسے پیر طریقت پہ لاکھوں سلام تمام عاشقانِ اولیاء کو عرسِ شاہِ ہمدان مبارک ہو
24/05/2026

دین وایمان ملا شاھمدان سے
ایسے پیر طریقت پہ لاکھوں سلام

تمام عاشقانِ اولیاء کو عرسِ شاہِ ہمدان مبارک ہو

🔰جو قربانی کا اِرادہ رکھتا ہو وہ بال اور ناخن نہ کاٹےعَنْ اُمِّ سَلَمَةَ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْھَِا اَنَّ النَّبِی...
17/05/2026

🔰جو قربانی کا اِرادہ رکھتا ہو وہ بال اور ناخن نہ کاٹے

عَنْ اُمِّ سَلَمَةَ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْھَِا اَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم قَالَ: اِذَا دَخَلَتِ الْعَشْرُ، وَ اَرَادَ اَحَدُكُمْ اَنْ يُّضَحِّیَ، فَلَا يَمَسَّ مِنْ شَعْرِهٖ وَ بَشَرِهٖ شَيْئًا.

(صحیح مسلم:رقم الحدیث5117،حکمِ حدیث صحیح)

ترجمہ:
اُمُّ المؤمنین حضرت سیّدتنا اُمِّ سلمہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب (ذی الحجہ کا پہلا) عشرہ شروع ہو جائے اور تم میں سے جو کوئی بھی قربانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہو، تو وہ اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے۔

تخریج:
(صحيح مسلم: كتاب الاضاحی، باب نهی من دخل عليه عشر ذی الحجة وهو مريد التضحية ان ياخذ من شعره او اظفاره شيئا،رقم الحدیث5117،سنن ابن ماجه: كتاب الاضاحی، باب من اراد ان يضحی فلا ياخذ فی العشر من شعره و اظفاره، رقم الحدیث 3149)

آئیے آج یہ نیت کریں کہ اِن شاء اللہ تعالیٰ:اپنے ماتحت افراد اور ملازمین کے ساتھ حسنِ سلوک اور برابری سے پیش آئیں گے۔ان ...
03/05/2026

آئیے آج یہ نیت کریں کہ اِن شاء اللہ تعالیٰ:
اپنے ماتحت افراد اور ملازمین کے ساتھ حسنِ سلوک اور برابری سے پیش آئیں گے۔
ان کی محنت کا حق اور طے شدہ مزدوری بروقت اور پوری ایمانداری سے ادا کریں گے۔
انہیں وہی عزت اور احترام دیں گے جو ہم اپنے لیے پسند کرتے ہیں۔

اپنے بہترین رویوں سے حقوق العباد کی ادائیگی کی عملی مثال قائم کریں۔

روئے نازنین ہاوِ آنحضرت         سآن دل شہیلا ؤ آنحضرت شوق چھُم وآتناہ در مدینہ      مئتھ أچھن خاکِ پائے آنحضرت
30/04/2026

روئے نازنین ہاوِ آنحضرت سآن دل شہیلا ؤ آنحضرت
شوق چھُم وآتناہ در مدینہ مئتھ أچھن خاکِ پائے آنحضرت

یا نبی نور جسم و جانس لگے   میٹھ گفتارکس دہانس لگے
25/04/2026

یا نبی نور جسم و جانس لگے میٹھ گفتارکس دہانس لگے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaykh ul Alam Islamic Multimedia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shaykh ul Alam Islamic Multimedia:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share