Binte Adam

Binte Adam A great effort was made to convey the religion to others

28/05/2026

Eid Mubarak 🐑

23/05/2026
16/04/2026

سورہ التوبہ کی آخری دو آیات
لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ أَنْفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُمْ
بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوْفٌ رَّحِيمٌ *
فَإِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ *
عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ *
ترجمہ: (لوگو) تمہارے پاس تم ہی میں سے ایک پیغمبر آئے ہیں۔ تمہاری تکلیف ان کو گراں معلوم ہوتی ہے اور تمہاری بھلائی کے خواہش مند ہیں اور مومنوں پر نہایت شفقت کرنے والے (اور) مہربان ہیں پھر اگر یہ لوگ پھر جائیں اور نہ مانیں تو کہہ دو کہ خدا مجھے کفایت کرتا ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں اسی پر میرا بھروسہ ہے اور و ہی عرش عظیم کا مالک ہے

30/03/2026

چہروں سے پتہ نہیں چلتا دل کے گہرے زخموں کا
کوئی ساحل پہ کھڑا کیا جانے سمندر کتنا گہرا ہے ۔

Address

Chennai
635802

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Binte Adam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share