
07/06/2025
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عید الاضحیٰ کے مبارک موقع پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ سب کو عید مبارک!
دعا ہے رب کریم ہماری اور آپ کی قربانیوں کو شرفِ قبولیت عطا کرے، ہمارے اعمال صالحہ کو اپنی بارگاہ میں قبول کرے، اور ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام والا جذبۂ قربانی، حضرت اسماعیل علیہ السلام والی اطاعت و رضا، اور نبی کریم ﷺ کے اخلاق و فکر کا عملی نمونہ بنائے۔آمین
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال
🌹
عید قرباں محبت، اخلاص اور ایثار کی علامت ہے؛ اسے جذبۂ ایمان اور روحِ وفا سے ادا کیجیے!