TK Ali

TK Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TK Ali, Digital creator, Darbhanga.

اے ماؤں بہنوں اور بیٹیو ذرا سوچو افطار کے وقت جب تمہارے دسترخوان پر طرح طرح کے پکوان سجے ہوتے ہیں کہیں تمہارے ہی محلے می...
14/02/2026

اے ماؤں بہنوں اور بیٹیو ذرا سوچو افطار کے وقت جب تمہارے دسترخوان پر طرح طرح کے پکوان سجے ہوتے ہیں کہیں تمہارے ہی محلے میں کوئی ماں اپنے بچوں کو یہ کہہ کر سلا دیتی ہے کہ ابھی اذان نہیں ہوئی کیونکہ اس کے پاس دینے کو کچھ نہیں ہوتا رمضان صرف اپنے گھر کا چولہا جلانے کا ہی نام نہیں بلکہ بجھے ہوئے چولہوں کو بھی جلانے کا نام ہے تمہارے ہاتھ کی ایک روٹی ایک کھجور ایک گلاس شربت کسی غریب کے لیے عید بن سکتا ہے خالی پلیٹیں تمہیں دیکھ رہی ہیں یتیم بچوں کی آنکھیں تمہاری طرف لگی ہیں اپنے دسترخوان سے پہلے کسی اور کے دسترخوان کا سوچ لو اللہ کی قسم جو آنسو تم کسی کے افطار سے پہلے خشک کر دو گی وہی آنسو قیامت کے دن تمہارے لیے روشنی بن جائیں گے رمضان کھانے کا نہیں بانٹنے کا مہینہ ہے آج عہد کرلو کہ تمہارے محلے میں کوئی روزہ دار خالی پیٹ افطار نہیں کرے گا اللہ تمہیں اپنی رحمت کی چادر میں ڈھانپ لے

13/02/2026

Jama Masjid
New delhi

03/11/2025

जाले में बदलाव बैलेट नंबर 8 अलमारी छाप। #निर्दलीय_उम्मीदवार_की_उभरती_ताकत
#अलमारी_छाप #क्रम_सं_8 #जानता_का_गठबंधन

یحییٰ قاسم سیری کی ایک دن کی زندگی56 اسلامی ملکوں کے جرنیلوں، سیاستدانوں ،مولویوں کی 100 سالہ زندگی سے بہتر ہے.
10/04/2025

یحییٰ قاسم سیری کی ایک دن کی زندگی56 اسلامی ملکوں کے جرنیلوں، سیاستدانوں ،مولویوں کی 100 سالہ زندگی سے بہتر ہے.

09/04/2025
صرف 24 گھنٹے ہی گزرے تھے کہ اُس نے اپنی بہادری اور اپنی بہنوں کے لیے غیرت کا خمیازہ بھگتنا شروع کر دیا…اس کے تمام سوشل م...
09/04/2025

صرف 24 گھنٹے ہی گزرے تھے کہ اُس نے اپنی بہادری اور اپنی بہنوں کے لیے غیرت کا خمیازہ بھگتنا شروع کر دیا…

اس کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیے گئے، اُسے کمپنی سے نکال دیا گیا، اور اب کوئی امریکی کمپنی اُسے قبول نہیں کرے گی۔

ایسے دور میں جہاں "مجھے کیا، جب تک میں ٹھیک ہوں" کا نظریہ عام ہو چکا ہے،
وہ مراکش کی بیٹی ابھری، جس نے کم از کم 20 ہزار ڈالر کی تنخواہ اور دنیا کی بڑی ٹیک کمپنی مائیکروسوفٹ کی نوکری کو قربان کر دیا…

تاکہ جب اپنے رب کے سامنے کھڑی ہو تو اپنے مظلوم بہنوں کے بارے میں بری الذمہ ہو۔

ابتهال، تمہیں ہر طرح کا سپورٹ حاصل ہے،
اللہ تمہیں اس قربانی کا بہتر صلہ دے، تم واقعی بااصل بیٹی ہو۔
دل سے دعائیں۔۔۔۔

اور کویت کے ایک معروف سافٹ ویئر انٹرپرینیور نے اسے ملازمت کی پیشکش کر دی ہے،
جس نے ثابت کر دیا کہ عزت قربانی سے کمائی جاتی ہے، نہ کہ خاموشی سے۔




29 Ramadhan Mubarak
29/03/2025

29 Ramadhan Mubarak

جس کی شکل انسان والی ہو اس کی مدد کرتے وقت مذہب ذات فرقہ نہ پوچھنابس اُس کی مدد کردینا 🙌🏻🦋
19/12/2024

جس کی شکل انسان والی ہو
اس کی مدد کرتے وقت مذہب ذات فرقہ نہ پوچھنا
بس اُس کی مدد کردینا

🙌🏻🦋

💛*کیا خوب لکھا تھا۔۔۔۔کسی قبرستان کے باہر۔۔۔۔۔**منزل تو تیری یہی تھی بس،**زندگی گزر گئی آتے آتے۔۔۔۔۔۔**کیا ملا تجھے اس د...
15/12/2024

💛
*کیا خوب لکھا تھا۔۔۔۔کسی قبرستان کے باہر۔۔۔۔۔*

*منزل تو تیری یہی تھی بس،*
*زندگی گزر گئی آتے آتے۔۔۔۔۔۔*

*کیا ملا تجھے اس دنیا سے،،،،،*
*اپنوں نے ہی دفنا دیا تجھے جاتے جاتے۔۔۔۔۔۔*

Address

Darbhanga
847307

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TK Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share