29/09/2025
یاد ہے بچپن میں جب رات کو ڈر لگتا تھا،
تو ماں کی گود ہی دنیا کی سب سے محفوظ جگہ لگتی تھی؟
آج بڑے ہو گئے ہیں، مگر دل اب بھی اُسی گود کو ترستا ہے۔
اگر آج آپ کی ماں آپ کے ساتھ ہے،
تو اُن کے قدموں میں بیٹھ کر اُن کے ہاتھ چوم لیجئے،
کیونکہ جو لوگ صرف "یادیں" لے کر جیتے ہیں،
وہ راتوں کو ماں کی آواز سننے کے لیے تڑپتے ہیں..
اُٹھئے... ماں کو گلے لگا لیجئے،
کیا پتہ کب اس سائے سے محروم ہو جائیں