UP Times News Urdu

UP Times News Urdu UP Times News Urdu

ناانصافی کے 6 سالعمر خالد کے لیے X پر ٹرینڈ
13/09/2026

ناانصافی کے 6 سال
عمر خالد کے لیے X پر ٹرینڈ

پٹنہ پولیس کی جانب سے آزاد صحافی سیما ب اختر کو حراست میں لیے جانے کی خبر تشویشناک ہے۔اختلافِ رائے اور آزاد صحافت جمہوری...
13/09/2026

پٹنہ پولیس کی جانب سے آزاد صحافی سیما ب اختر کو حراست میں لیے جانے کی خبر تشویشناک ہے۔

اختلافِ رائے اور آزاد صحافت جمہوریت کی بنیاد ہیں۔ حکومت سے اپیل ہے کہ آزاد آوازوں کا احترام کیا جائے۔

— اخترالایمان، رکن اسمبلی

13/09/2026

एडिशनल एसपी बुशरा बानो बता रहीं हैं IPS बनने की कहानी!

12/09/2026

उत्तर प्रदेश : जिला बलिया में एक छात्रा कोचिंग सेंटर से लौट रही थी। UP पुलिस के कांस्टेबल पंकज गुप्ता ने उसकी साइकिल रोक ली, छेड़छाड़ की और मोबाइल नंबर मांगने लगा।

छात्रा के शोर मचाने पर सिपाही बाइक छोड़कर भाग निकला। पुलिस ने FIR दर्ज की, सिपाही सस्पेंड हुआ।

12/09/2026

कनाडा: बीफ पकाने पर किरायेदार से मार पीट करने वाली भारतीय महिला गिरफ्तार

15/08/2026

जश्न-ए-आजादी के मौके पर मदरसा अरबिया अनवारुल उलूम में हाफिज़ Mohd Usman Siddiqui ने पेश किया कलाम!

15/08/2026

धनघटा: मदरसा अरबिया अनवारुल उलूम कुङवा में धूम-धाम से मनाया गया स्वतंत्रता दिवस !

देशभक्ति के नारों व नज़्म से गूंजा पूरा परिसर !

गांव में फेरी लगाकर शहीदों को किया याद!

15/08/2026

CM YOGI ने दी स्वतंत्रता दिवस की बधाई

प्रदेशवासियों से क्या कहा?

ماں باپ کی شفقت سے محروم چار معصوموں کا درد دیکھ پسیج گیا دل، نیل منی پرساد نے تھاما بے سہارا بچوں کا ہاتھنئے آشیانے کی ...
10/08/2026

ماں باپ کی شفقت سے محروم چار معصوموں کا درد دیکھ پسیج گیا دل، نیل منی پرساد نے تھاما بے سہارا بچوں کا ہاتھ

نئے آشیانے کی دہلیز پر پہنچتے ہی معصوم چہروں پر لوٹ آئی مسکراہٹ

دھن گھٹا، سنت کبیر نگر
عقیل احمد خان

ماں کی گود اور باپ کے سائے سے محروم کَلان گاؤں کے چار معصوم بچے اپنوں کی راہ تکتے رہے، مگر ماں کے چلے جانے کے بعد باپ نے بھی انہیں بے سہارا چھوڑ دیا۔ کبھی بچوں کی آوازوں سے گونجنے والا گھر خاموش ہوگیا اور معصوم آنکھوں میں بے بسی اور انتظار اتر آیا۔
ایسے وقت میں بی جے پی لیڈر نیل منی پرساد ان معصوموں کے لیے سہارا بن کر سامنے آئے۔ انہوں نے بچوں کے لیے نیا مکان تعمیر کرانے کے ساتھ کپڑے، راشن، بستر، صندوق، الماری اور روزمرہ استعمال کی تمام ضروری اشیاء بھی فراہم کرائیں۔
بچوں کی حالت کی اطلاع ملنے پر ایس ڈی ایم دھن گھٹا نے کوٹیدار کے ذریعے ان کے کھانے کا عارضی انتظام کرایا تھا۔ بعد میں نیل منی پرساد نے ان کی خانہ داری سنوارنے کی ذمہ داری اٹھائی۔
پیر کے روز پھولوں سے سجائے گئے نئے مکان کا نگر پنچایت ہیسَر بازار دھن گھٹا کی چیئرپرسن رِنکو منی نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا اور چاروں بچوں کو نئے آشیانے کی چابی سونپی۔ نئے گھر کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی معصوم چہروں پر ابھری مسکراہٹ نے وہاں موجود لوگوں کی آنکھیں نم کر دیں۔
ماں باپ کی محبت کا کوئی بدل نہیں ہوسکتا، مگر نیل منی پرساد کی اس کوشش نے بے سہارا بچوں کو یہ احساس ضرور دلایا کہ ان کے دکھ کو سمجھنے والا اور ان کا ہاتھ تھامنے والا کوئی موجود ہے۔
نیل منی پرساد نے کہا کہ ان معصوموں کا درد ان کے دل تک اتر گیا تھا۔ والدین کی محبت واپس لانا ممکن نہیں، لیکن ان کی زندگی کو محفوظ اور بہتر بنانے کے لیے وہ اپنی استطاعت کے مطابق ہر ممکن کوشش کریں گے۔

پلوامہ کے اویس یعقوب نے تاریخ رقم کر دی: BRAVE CF 107 میں تاریخی فتح، ملک کا نام روشن کر دیا!
02/08/2026

پلوامہ کے اویس یعقوب نے تاریخ رقم کر دی: BRAVE CF 107 میں تاریخی فتح، ملک کا نام روشن کر دیا!

Address

Delhi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UP Times News Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share