28/12/2022
دوستوں اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے اسلامی نوليج کے بارے میں۔۔
مثلاََ حجاج کرام بقرعید کی نماز ادا کرتے ہیں یہ نہیں؟ ۔دجّال دنیا میں کتنے دن رہیگا اور اس ٹائم کا دن کتنے سال لمبا ہوگا؟۔قران میں کتنی سبزیوں کا ذِکر ہے۔؟
اور کچھ باتیں جنرل نالج کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے ۔۔۔
مثلاََ دنیا میں سب سے بڑا جنازہ کس کا تھا؟
جاہنگیر بادشاہ کی قبر کہاں پر ہے ؟
اُمید ہے کی آپکو یہ ویڈیو اچھی لگیگی اچھی لگے تو ویڈیو کو لائیک کریں شیئر کریں اور ہمارے اس پیج کو فالو ضرور کریں
اس ویڈیو میں آپکو قرآن و حدیث کی باتیں اور نبیوں کے قصے صحابہ کی زندگی کے حالات اور اسلامی معلومات جیسی ویڈیو دیکھنے کو ملیں گی انشاءاللہ ۔۔۔
فقط والسلام محمد مسیح اللہ ابنِ مولانا محمد جاوید صدیقی قاسمی دہلوی۔۔۔