Romantic love urdu poetry By Zariah Gull

Romantic love urdu poetry By Zariah Gull � وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ�

بہترین پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے کیونکہ پاک کو ہی پاکیزہ ملتا ہے⁦❤️‍🩹♡
29/04/2025

بہترین پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے
کیونکہ پاک کو ہی پاکیزہ ملتا ہے⁦❤️‍🩹♡

‏وہ پھول جیسا نہیں پھول اس کے جیسے ہیںحسین  شخص  ہے  اس  پر  گھمنڈ  جچتا  ہے...!!!
29/04/2025

‏وہ پھول جیسا نہیں پھول اس کے جیسے ہیں
حسین شخص ہے اس پر گھمنڈ جچتا ہے...!!!

❤️
21/04/2025

❤️

05/04/2025

‏بلیک_میلنگ

خدانخواستہ اگر کسی خاتون نے اپنی ذاتی (صاف ستھری ناقابلِ اعتراض) تصویریں کسی دوست /کزن / کلاس فیلوز کے ساتھ یا کسی کلوزڈ گروپ میں شئیر کیں اور وہاں سے کسی بلیک میلر نے اٹھا کر AI کی مدد سے انہیں فحش تصاویر میں کنورٹ کر دیا تو اس واردات سے خود کو محفوظ کرنے کے لیے،

آپ اپنی اصل تصاویر اور ایڈٹ شدہ Morphed تصویریں ایک ویب سائٹ stop ncii org پر پوسٹ کر کے تمام تصاویر انٹرنیٹ سے Delete کروا سکتے ہیں،

ہوگا یہ کہ اگر بلیک میلر کسی بھی قسم کے فائدے کے لیے آپ کو Morphed تصویریں وائرل کرنے کی دھمکیاں دے اور خدانخواستہ پوسٹ کر بھی دے.

تو آپ نے مذکورہ ویب سائٹ پر جا کر دونوں تصاویر (یعنی اصل اور Morphed) کو اس ویب سائٹ پر موجود Create a case کے آپشن میں جا کر پوسٹ کر دینا ہے،

ویب سائٹ آپ سے ان تصاویر کے بارے میں کچھ بنیادی معلومات حاصل کرے گی اور ویریفیکیشن کرکے تمام Morphed تصویروں کو انٹرنیٹ پر جہاں جہاں بھی یہ شئیر/ پوسٹ ہوئی ہیں وہاں سے ڈیلیٹ کر دے گی.
ان معاملات میں ہر صورت گھر والوں کو اعتماد میں لیں اور سائبر کرائم میں رپورٹ کریں. یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اکاؤنٹ فا لو ضرور کریں
2nd method

بلیک میل ہونا چھوڑئیے ۔۔

اگرکوئی مرد عورت آپکو بلیک میل کرنےکی کوشش کرےیا آپکو آپکےپرسنل ڈیٹا (تصاویر/ ویڈیوز)کو لیک آؤٹ کرنےکی دھمکی دےتو اس صورت میں قانونی رہنمائی کے لیے ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن پاکستان سےرابطہ کریں.
0800-39393
ایف آئی اے میں ڈائریکٹ کمپلین کرنےکیلیےیہ سائبر کرائم ہیلپ لائن نمبر 9911 ڈائل کریں یا پھر آن لائن شکایت درج کروانے کے لیے [email protected] پر ای-میل کریں۔
‏یہ آپکی شناخت بناسامنےلائےآپکی شکایت درج کرانےمیں نہ صرف آپکی مدد کرینگےبلکہ محکمہFIAاس شکایت پرسخت کاروائی بھی کرےگا-
Cyber Crime Reporting Centers Phone Numbers:
Islamabad (ICT) 051-9262106, 051-9262107-08
Rawalpindi 051-9330717, 051-9334919,051-9330720
Lahore 042-99332744
Peshawar 091-9217109
Quetta 081-2870057
Karachi 021-99333950
Multan 061-9330999
Sukkar 071-9310849
Faisalabad 041-9330865
Gujranwala 055-9330015-16
Dera Ismail Khan 0966-852945
Hyderabad 022-9250009
Gawadar 0322-2451500
Gilgit 05811-920409
Abbottabad 099-2384148
اس پوسٹ کو زیادہ سےزیادہ شیئرکریں اور ہماری ان بہنوں/بھائیوں کی مددکریں جو اس حوالے سےکسی پریشانی میں مبتلاہیں۔
..کاپیڈ...
..منقول...

قَرار دے کر بِھی، بِے قَرار کردے گی !!” نِگاہِ یَار ہے کوٸی مَزاق تھوڑی ہے🔥 “🥀🫀🕊️🍂📎
10/03/2025

قَرار دے کر بِھی، بِے قَرار کردے گی !!

” نِگاہِ یَار ہے کوٸی مَزاق تھوڑی ہے🔥 “

🥀🫀🕊️🍂📎

So that's why ☺️🥳🥰😂
10/03/2025

So that's why ☺️🥳🥰😂

وہ دن کبھی مت دیکھانا میرے خُدا مجھے❤️کہ اپنے آپ پر غرور ہو جائے🔥مُجھے رکھنا اِس طرح سب کے دلوں میں 🖤کہ ہر کوئی دعا دینے...
10/03/2025

وہ دن کبھی مت دیکھانا میرے خُدا مجھے❤️
کہ اپنے آپ پر غرور ہو جائے🔥
مُجھے رکھنا اِس طرح سب کے دلوں میں 🖤
کہ ہر کوئی دعا دینے پر مجبور ہو جائے 🥰

28/01/2025

عورت کا جسم پانی سے بنا ھوتا ہے
اسے چھوا تو جا سکتا ہے
مگر پکڑا نہیں جا سکتا
پگھلے بغیر
اس کے ساتھ بغلگیر نہیں ھوا جا سکتا
اس کے ساتھ پانی بن کر ہی ملا جا سکتا ہے
عورت کے بدن تک پہچنے کا رستہ
اس کے من کی پگڈنڈیوں میں سے
حساس وادیوں کو چھو کر گزرتا ہے
بدنی شاہراہوں کے ذریعے سیدھے
اس کے بدن تک پہچنے والے
شاہ سوار اس کے من سے اتر جاتے ہیں
عورت کا جسم پانی سے بنا ھوتا ہے
اس کو پانے کے لئے
پانی ہی بننا پڑتا ہے
اگر کوئی
اس کی آنکھوں کے
کھارے پانیوں کے سمندروں میں
تیرنے کا ہنر جانتا ہو
تو وہ اسے
سات سمندروں سے بھی آگے
حیران کن جزیروں میں
اور
جادوئی وادیوں کے لمس سے آشنا کروا سکتی ہے
بدن کی سرحدوں سے پرے
روح کی اتھاہ گہرائیوں میں لے جاتی ہے
جہاں صرف ہوا گنگناتی ہے
اور
پرندے سر سنگیت پہ رقص کرتے ہیں
وہ کہنہ کائنات کے آسماں کو
چھوتے کہساروں میں لے جاتی ہے
جہاں سکوت بولتا سنائی دیتا ہے
درو دیوار
خاموش بدن کی سرسراہٹ سنتے ہیں
پہاڑوں کی گود سے بہتے
جھرنوں کی کل کل
روح پہ کپکپی طاری کرتی ہے
وہ
ایسی جنت نما سبزیلی وادی میں لے جاتی ہے
جہاں آپ پہنچ کر
گہری چپ میں کھو کر
فضا میں تیرنے لگتے ہو
عورت کو محض جسم سمجھنے والو....!!
عورت کی ہنسی کی پھوہار میں بھیگنے کے لئے
پہلے اس کی آہوں کی ٹکور کرنی پڑتی ہے
اگر آپ اس کی زندگی میں پھیلے
دکھوں کے جزیروں میں ساتھ ساتھ چلتے ہو
تو پھر وہ آپ کو
کوہ قاف اور کہکشاں میں اڑا کر لے جا سکتی ہے
عورت انگنت جیون جیتی ہے
ہر جیون کی تہہ میں اترنا
ہر مرد کے بس میں نہیں ہوتا
عورت کو جسم سمجھ کر ملنے والے مرد
امرت پینے کے بجائے
اس کی پہلی تہہ کے گدلے پانیوں میں ڈوب مرتے ہیں
کھوکھلی مردانگی کے حکمران....!!
عورت کے وجود کی دہلیز کے باہر ہی
کھڑے ہو کر
اپنی جیت کے بھرم کو پالتے رھتے ہیں
عورت کو پانے کے لئے
جیتے ہوئے جرنیل کی طرح نہیں
بلکہ
کسی مقدس درگاہ پہ زیارت کرنے آئے
فقیر کی طرح
جوتا اتار کر
دہلیز پہ بوسہ دے کر
اس کے پاس آنا پڑتا ہے
اس کے من کے مقدس پانی میں اشنان کر کے
اس کے گرد طواف کرنا پڑتا ہے
عورت تن سے نہیں من سے جیتی ہے
وہ زندگی نہیں جذبہ جیتی ہے
اسے پانے کے لئے
بندہ نہیں مجسم "محبت" بننا پڑتا ھے.ہرویندر سنگھ کی نظم جسے صفیہ حیات نے ترجمہ کیا ۔۔۔۔..

28/01/2025

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں
ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا
اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں گے
اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے
چوتھے درجے میں اللہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے
تیسرے درجے میں اللہ پاک یہود کو ڈالیں گے
دوسرے درجے میں اللہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گئ
یہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا
جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا
جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا
اے اللہ کے رسول پہلے درجے میں اللہ پاک آپکے امت کے گنہگاروں کو ڈالے گے
جب نبی کریم نے یہ سنا کہ میری امت کو بھی جہنم میں ڈالا جاے گا تو آپ بے حد غمگین ہوے اور آپ نے اللہ کے حضور دعائیں کرنا شروع کی تین دن ایسے گزرے کہ اللہ کے محبوب مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے تشریف لاتے نماز پڑھ کر حجرے میں تشریف لے جاتے اور دروازہ بند کرکہ اللہ کے حضور رو رو کر فریاد کرتے صحابہ حیران تھے کہ نبی کریم پہ یہ کیسی کیفیت طاری ہوئی ہے مسجد سے حجرے جاتے ہیں
گھر بھی تشریف لیکر نہیں جا رہے۔ جب تیسرا دن ہوا تو سیدنا ابو بکر سے رہا نہیں گیا وہ دروازے پہ آے دستک دی اور سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہیں آیا ۔ آپ روتے ہوے سیدنا عمر کے پاس آے اور فرمایا کہ میں نے سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہ پایا لہذا آپ جائیں آپ کو ہوسکتا ہے سلام کا جواب مل جاے آپ گئے تو آپ نے تین بار سلام کیا لیکن جواب نہ آیا حضرت عمر نے سلمان فارسی کو بھیجا لیکن پھر بھی سلام کا جواب نہ آیا حضرت سلمان فارسی نے واقعے کا تذکرہ علی رضی اللہ تعالی سے کیا انہوں نے سوچا کہ جب اتنے اعظیم شحصیات کو سلام کا جواب نہ ملا تو مجھے بھی خود نھی جانا نھی چاھیئے
بلکہ مجھے انکی نور نظر بیٹی فاطمہ اندر بھیجنی چاھیئے۔ لہذا آپ نے فاطمہ رضی اللہ تعالی کو سب احوال بتا دیا آپ حجرے کے دروازے پہ آئی
" ابا جان اسلام وعلیکم"
بیٹی کی آواز سن کر محبوب کائینات اٹھے دروازہ کھولا اور سلام کا جواب دیا
ابا جان آپ پر کیا کیفیت ھے کہ تین دن سے آپ یہاں تشریف فرما ہے
نبی کریم نے فرمایا کہ جبرائیل نے مجھے آگاہ کیا ہے کہ میری امت بھی جہنم میں جاے گی فاطمہ بیٹی مجھے اپنے امت کے
گنہگاروں کا غم کھاے جا رہا ہے اور میں اپنے مالک سے دعائیں کررہا ہوں کہ اللہ انکو معا ف کر اور جہنم سے بری کر یہ کہہ کر آپ پھر سجدے میں چلے گئے اور رونا شروع کیا یا اللہ میری امت یا اللہ میری امت کے گناہگاروں پہ رحم کر انکو جہنم سے آزاد کر
کہ اتنے میں حکم آگیا "وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى
اے میرے محبوب غم نہ کر میں تم کو اتنا عطا کردوں گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے..
آپ خوشی سے کھل اٹھے اور فرمایا لوگوں اللہ نے مجھ سے وعدہ کرلیا ہے کہ وہ روز قیامت مجھے میری امت کے معاملے میں خوب راضی کریں گا اور میں نے اس وقت تک راضی نہیں ہونا جب تک میرا آخری امتی بھی جنت میں نہ چلا جاے
لکھتے ہوے آنکھوں سے آنسو آگئے کہ ہمارا نبی اتنا شفیق اور غم محسوس کرنے والا ہے اور بدلے میں ہم نے انکو کیا دیا..؟؟
آپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر کرتے ہیں . آج اپنے نبی کی رحمت کا یہ پہلو کیوں نہ شیئر کریں. آئیں ایک ایک شیئر کرکہ اپنا حصہ ڈالیں . کیا پتہ کون گنہگار پڑه کہ راہ راست پہ آجاے

DpsCouple dps
12/01/2025

Dps

Couple dps

❤🥳🌹😍    🔥🌹🌹🔥🌹🌹🔥     😍🌹🥳❤❤️💯‏اگر آپ عورت کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہر حال میں اس کا پاگل پن برداشت کرنا پڑے گا۔۔۔❤🌹💯...
12/01/2025

❤🥳🌹😍 🔥🌹🌹🔥🌹🌹🔥 😍🌹🥳❤

❤️💯‏اگر آپ عورت کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہر حال میں اس کا پاگل پن برداشت کرنا پڑے گا۔۔۔❤🌹💯🔐

❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣
…...…,•’``’•,•’``’•,
…...…’•,`’♥️’` ,•’..……...`’•, ,•’,•’``’•,•’``’•,
,•’``’•,•’``’•,....’•,`’♥️’` ,•’
’•,`’♥️’` ,•’…....`’•, ,•’
`’•,
💞 ❤️🌺🌹 ❤️🌺🌹
❤❀━┉━┉━┉━┉━┉❀┉━┉━┉━┉━┉━❀❤

Address

Delhi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Romantic love urdu poetry By Zariah Gull posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share