Azad Hindustani

Azad Hindustani ھمیشہ خوشں رھو

06/11/2023
یہ پرندہ جب تک زندہ رہا، کیڑے مکوڑے کھاتا رہا۔اب جب کہ یہ مر گیا، ہے، کیڑے مکوڑے اسے کھا رہے ہیں۔وقت اور حالات کسی بھی و...
24/05/2023

یہ پرندہ جب تک زندہ رہا، کیڑے مکوڑے کھاتا رہا۔
اب جب کہ یہ مر گیا، ہے، کیڑے مکوڑے اسے کھا رہے ہیں۔
وقت اور حالات کسی بھی وقت تبدیل ہو سکتے ہیں۔
آج آپ طاقتور ہیں!
لیکن یاد رکھیں، الله آپ سے زیادہ طاقتور ہے۔
ایک درخت لاکھوں ماچس کی تیلیاں بنا سکتا ہے۔
لیکن جب وقت آتا ہے، صرف ایک ماچس کی تیلی لاکھوں درخت جلاسکتی ہے۔

14/04/2023

انقلابی لیڈر

29/12/2022

Hero

روزِ  محشر  سے  ڈرانے  والو !یہاں بھی کچھ حساب لازم ہے                      (سیف آریانی)معاشی بد حالی انسانی جسم اور روح...
17/12/2022

روزِ محشر سے ڈرانے والو !
یہاں بھی کچھ حساب لازم ہے
(سیف آریانی)
معاشی بد حالی انسانی جسم اور روح دونوں کو برباد کر دیتی ہے۔ انسان کی روحانی ترقی کے لیے لازمی ہے کہ پہلے اس کی جسمانی ضروریات کا پورا پورا خیال رکھا جائے۔
روزِ قیامت ہم سے صرف یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ ہم نے لوگوں کی آخرت کی زندگی کو سنوارنے کے لیے کیا کیا ہے، بلکہ یہ بھی پوچھا جائے گا کہ ہم نے انسانوں کی دنیاوی زندگی کو سنوارنے کے لیے کیا کیا ہے۔ نماز، روزہ، حج کے ساتھ ساتھ ان جیسے غریبوں اور ناداروں کی بھوک، پیاس اور افلاس سے غفلت پر بھی بڑی سخت پوچھ گچھ ہوگی۔

15/12/2022

1950

Address

Delhi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Hindustani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share