Syed jafar abbas official

Syed jafar abbas official 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐡𝐚𝐰𝐳𝐚𝐡 𝐢𝐥𝐦𝐢𝐲𝐚𝐡 𝐞 𝐍𝐚𝐣𝐚𝐟

06/05/2025
﴿رسول الله ص کو علی ع سے محبت کا حکم !﴾جناب ابوذر غفاری سےروایت ہے کہ جس دن عثمان ل کی بیعت ہوئی مہاجرین و انصار مسجد می...
06/01/2025

﴿رسول الله ص کو علی ع سے محبت کا حکم !﴾

جناب ابوذر غفاری سےروایت ہے کہ جس دن عثمان ل کی بیعت ہوئی مہاجرین و انصار مسجد میں جمع ہوئے اس وقت امیرالمومنین علی علیه السلام نے کلام کرنا شروع کیا جب اپنی افضلیت کا اقرار لےرہے تھے فرمایا تم کو خدا کی قسم دیتا ہوں کیا تم اس بات سے واقف ہوں کہ جبرائیل علیه السلام رسول خدا صلی الله علیه وآله وسلم کے پاس آئے اور انکو مخاطب کرکے فرمایا

يا محمد إن الله يأمرك ان تحب علياً وتحب من يحبُهُ فإن الله تعالى يحب علياً

اے محمّد بیشک پروردگار نے آپ کو حکم دیا ہے کہ آپ علی سے محبت کریں اور علی کے چاہنے والوں سے بھی محبت کریں کیونکہ پروردگار خود علی سے محبت کرتا ہے

اس وقت سب نے اقرار کیا ہاں ہم اس بات سے واقف ہیں

مصدر: مناقب خوارزمی ص ۳۰۱ ح۲۹۶

السلام علیك یا امیرالمومنین ع 🙌🥀
اللھم عجل لولیك الفرج
نشر معارف اھلبیت علیھم السلام (اردو)

Join WhatsApp channel

https://whatsapp.com/channel/0029Vaui2PDE50UomrGs1u3o

#امام‌علی
#علی
#نجف
#نجفی
#کعبة

08/11/2024

Live from Imam Hussain As holy shrine Karbala

امیرالمومنین ع وَيْلٌ لِمَنْ جَهِلَ مَعْرِفَتِي
07/11/2024

امیرالمومنین ع

وَيْلٌ لِمَنْ جَهِلَ مَعْرِفَتِي

وتقر عينه غدا برؤيتكماللھم عجل لولیك الفرج
20/10/2024

وتقر عينه غدا برؤيتكم
اللھم عجل لولیك الفرج

مشہور تین روایات میں سے ایک کے مطابق جناب سیدہ سلام الله علیھا اپنے بابا رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم کی شھادت کے ...
11/10/2024

مشہور تین روایات میں سے ایک کے مطابق جناب سیدہ سلام الله علیھا اپنے بابا رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم کی شھادت کے بعد 40 دن اس دنیا میں زندہ رہیں

یہ چالیس دن جناب سیدہ سلام الله علیھا پر کیسے گزرے کہ جناب سیدہ کو کہنا پڑا

صُبَّتْ علَیَّ مصَائِبُ لَوْ أَنَّهَا
صُبَّتْ عَلَی الْأَیَّامِ صِرْنَ لَیَالِیَا

آیت الله وحید خراسانی حفظه الله فرماتے ہیں اپنے بابا رسول الله ص کی شہادت کے بعد جناب سیدہ سلام الله علیھا پر کیا مصیبت پڑی

مَا زَالَتْ بَعْدَ أَبِیهَا مُعَصَّبَةَ الرَّأْسِ نَاحِلَةَ الْجِسْمِ مُنْهَدَّةَ الرُّكْنِ بَاكِیَةَ الْعَیْنِ مُحْتَرِقَةَ الْقَلْبِ، ، یُغْشَى عَلَیْهَا سَاعَةً بَعْدَ سَاعَة💔😭
جس کا ترجمہ کرنا واقعا بہت سخت ہے اور کوئی اس مصیبت کو بیان نہیں کرسکتا

8 ربیع الآخر کو جناب سیدہ سلام الله علیھا کی شہادت واقع ہوئی جس کو نجف اشرف میں مشہور روایات میں سے شمار کیا جاتا ہے اور اس دن علماء و طلاب کرام مجالس برپا کرتے ہیں اور امام زمان عج کو انکی جدہ کا پرسہ پیش کرتے ہیں

ایام فاطمیه حد فاصل ہے حق اور باطل کے درمیان ہم سب کا فرض ہے ہم سب پر واجب ہے کہ ہم جناب سیدہ سلام الله علیھا کی مظلومانہ شہادت کو عام کریں اور انکے حق کا دفاع کریں

اللھم عجل لولیك الفرج

سید جعفر عباس


یا علی مدد
10/10/2024

یا علی مدد

مدرسة آية الله المحقق الشيخ حسين الحلي للعلوم الدينية - النجف الأشرف❤️‍🩹
10/10/2024

مدرسة آية الله المحقق الشيخ حسين الحلي للعلوم الدينية - النجف الأشرف❤️‍🩹

آپ کے وجود بابرکت کی وجہ سے آسمان رزق اور باران نازل کرتے ہیں آپ کی وجہ سے ہی الله بلائیں اور آفتیں دور کرتا ہے شب جمعہ ...
03/10/2024

آپ کے وجود بابرکت کی وجہ سے آسمان رزق اور باران نازل کرتے ہیں
آپ کی وجہ سے ہی الله بلائیں اور آفتیں دور کرتا ہے

شب جمعہ تمام مومنین کی نیابت میں زیارت امام حسین علیه السلام (کربلا ) کا شرف حاصل ہوا پروردگار تمام مومنین کو امام کی زیارت نصیب فرمائے!

#کربلا #کربلامعلی #امام

خادم سیدتي و مولاتي زینب سلام الله علیھا💔 ح س ن ن ص ر الله #حسن  #نصر  #الله
29/09/2024

خادم سیدتي و مولاتي زینب سلام الله علیھا💔

ح س ن ن ص ر الله
#حسن #نصر #الله

Address

Uttamnagarnewdelhi
Delhi

Opening Hours

Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed jafar abbas official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed jafar abbas official:

Share