02/06/2025
ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل میں بائیک والے کو کس طریقے سے مار رہا ہے اپنے اپ کو سرکاری افسر بتا رہا ہے اور غریب ادمی کو دھمکی دے رہا ہے جبکہ غلطی خود کی ہے بہنیں ہاتھ جوڑ رہی ہیں معافی مانگ رہی ہیں پھر بھی نہیں چھوڑ رہا اتنا بری طریقے سے مارا ہے