best vidoes

best vidoes owner this page hafiz jahangir ahmad bokra

10/12/2025

دارالعلوم اصحاب صفہ آپ کے تعاون کا اہم مصرف

*"مدرسے صرف اینٹوں سے نہیں، آپ کے اخلاص اور تعاون سے چلتے ہیں۔ آج آپ کا دیا ہوا چندہ کل کسی حافظِ قرآن یا عالمِ دین کی شکل میں لوٹے گا۔"*
چندہ دینا صرف مال کا صدقہ نہیں، یہ دل کی سخاوت اور دین کی خدمت کا ذریعہ ہے۔ جو اللہ کے راستے میں دیتا ہے، وہ دراصل اپنے لیے آخرت کا خزانہ جمع کرتا ہے۔
۔1. *"چندہ دینا دراصل اپنے مال کو فنا سے بچا کر ثواب میں تبدیل کرنا ہے۔"*

2. *"جو دین کے کاموں میں دل کھول کر دیتا ہے، اللہ اس کے رزق کے دروازے کھول دیتا ہے۔"*

3. *"اللہ کا دین ہمارا محتاج نہیں، مگر ہمیں آزمایا جا رہا
ہے کہ ہم کیا قربان کرتے ہیں۔"*

تعاون کریں اور اجر عظیم پائں

A/c 1027040100000610
Contect 7006263122 + 9697777478

03/12/2025

دارالعلوم اصحاب صفہ بوئنار بانڈی پورہ آپ کا اپنا ادارہ
کافی مقروض ہے آپ کے تعاون کی اشد ضرورت ہے اپنے مرحومین کی طرف سے اور اپنی طرف سے صدقہ جاریہ میں حصہ شامل کر کے اللہ تعالی کے یہاں اجر عظیم پانے کی امید رکھی
رابطہ نمبرات7006263122
1027040100000610بنیک نمبر
Ifsc code jaka0kalosa

19/11/2025

الله کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور نہ کوئی اس کے بغیر کسی کی مدد کو سکتا ہے

19/11/2025

جھوٹ پہ جھوٹ

15/11/2025

ایک اور جھوٹ

09/11/2025

ایک جھوٹی کہانی

28/09/2025

ایک دلچسپ واقعہ

Address

Delhi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when best vidoes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to best vidoes:

Share