کلامِ اردو

کلامِ اردو کلام اردو زبان اردو کی ہر صنف کے ہر حصے کو فروغ دینے کے لیے بنایا گیا ایک ادبی پیج ہے برائے مہربانی لائک اور فالو کریں۔

18/03/2025

کبھی موم بن کے پگھل گیا۔۔۔۔ احمد فراز

10/01/2025

बँधुआ मज़दूरी

22/12/2024

جامعہ ملیہ اسلامیہ کا خوبصورت ترانہ

04/12/2024

تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہتے ہیں کہ جن کے مکان شیشے کے ہوتے ہیں وہ دوسرے کے گھروں پر پتھر نہیں پھینکتے اور جو ایسا کرتے ہیں ان کوانتہائی احمق،بیوقوف،گاودی ،بلاوجہ اپنا نقصان اٹھانے والااورعاشقی میں عزت سادات؟ گنوانے والا کہا جاتا ہے۔یہی کچھ آج کے بعض نام نہاد منہج کے ٹھیکیدار کرتے نظرآتے ہیں اورلطیفہ یہ ہے کہ بہت سارے بےسواد،کم عقل، جاہل مطلق،بے دال کے بودم،بے ف کے فخر ،سفہاء الاحلام اور حدثاء الاسنان بلکہ گندم نما جوفروش لوگ اس نام نہاد منہج کے ٹھیکیدار کی ہاں میں ہاں ملانے ، اس کے ہر غلط تصرف اور بیان کوجسٹی فائی کرنے اور اس کی ہربات کو پہاڑی کا وعظ گردانتے نہیں تھکتے۔حتیٰ کہ اس کے گوز کی بدبو کو بھی مشک وعنبر سمجھتے ہیں۔ لاحول ولاقوۃ الاباللہ
اگر ایسی بات نہ ہوتی تو ایک اندھ بھکت منہج کے ٹھیکیدار ادارہ میں کسی تبرائی کی صدارت کی توجیہ بایں طور نہیں کی جاتی کہ اس منہجی مدرسے کا طالب علم 32کریٹ کا سونا ہے ،اس کے اوپرکسی کا اثر نہیں ہوسکتا۔جب نابالغ طلبا32کریٹ کا سونا ہوسکتا ہے تو پورے ہندوستان کا اہل حدیث جس نے پوری عمر عقیدہ ومنہج کی پاکیزہ کیاری میں زندگی بسر کی ہے اور کتاب وسنت کے سائے میں بال سفید کئے ہیں ،وہ اس قدرکھوٹا سونا ہیں کہ ایک سرکاری مولوی کی تقریر سے ان کے عقیدہ ومنہج کے اندر فساد وبگاڑ آجائے اور اس فساد وبگاڑ کی اصلاح کیلئے خطبہ جمعہ جیسی عظیم الشان عبادت کا سہارا لیا جائے؟ ہائے ہوئے کس درجہ فقیہان حرم بے توفیق
غالب نے کہا تھا
تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی
وہ تیرگی جو میرے نامہ سیاہ میں تھی
وہ شخصی ادارہ جس کے اندر ایک چڑیا بھی بلا اجازت پر نہیں مارسکتی ہو،وہاں کسی غیرمنہجی کا بطور صدر مجلس ورود ہوجائے اور صرف ورود ہی نہیں ہو بلکہ اسے ورود مسعود ثابت کرنے کیلئے پروگرام کی رپورٹ سوشل میڈیا پر ڈالی جائے اورواہ واہی لوٹنے کی کوشش کی جائے،پھر جب اسکی وضاحت طلب کی جائے تو عذرگناہ بدتر ازگناہ کے قبیل سے یوں کی جائے کہ قبلہ منہجیان کو اس کا علم نہیں تھا۔ ہائے اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا
کسی نے قبلہ منہجیان کے فیس بک اکاونٹ پر خوب حق بیانی کی(جسے فوراً ڈلیٹ کردیا گیا) کہ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے ۔ یہ تبرائی ادیب چار سے پانچ مرتبہ اس منہجستان میں تشریف لاچکے ہیں اور ان کے علاوہ بھی متعدد ائمہ معاندین منہج مثلاً پروفیسر شفیق عالم خان ندوی،اشعری،سہروردی سے لیکر عمر گوتم تک اس دارالعلوم میں آکر منہج پڑھا چکے ہیں ۔اسی کو کہتے ہیں شیخ کے نقشِ قدم یوں بھی اور یوں بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر انکی سلفیت و منہجیت یہی ہے تو ان کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ
زید پٹیل ، کفایت اللہ سنابلی ،سرفراز فیضی، ڈاکٹر عبیدالرحمن مدنی وغیرہ سلفي آئیکونس کی منہجیت کے بارے میں اُپدیش دیتے پھریں۔ابا حضور بھی بڑے منہجی مشہور تھے لیکن اس کے علاوہ بھی ان کی (۔۔۔) مشہور تھی۔سچ کہا ہے کسی نے:
اگر ہمیں مکتب ہمیں ملا
کار طفلاں تمام خواہد شد
ادارہ میراث میں ملا ہے ۔ادارہ چلاؤ اور خوش رہو،بڑوں کا احترام کرو،چھوٹوں پر شفقت کرنا سیکھو اور سکھاؤ،کسی کے پھٹے میں پاؤں ڈالنا دانشمندی اور ادارہ کے مفاد میں نہیں ہے۔
باتیں بہت ہیں ۔عقلمنداں را اشارہ کافی است.....
لام قاف منہجی

منقول

17/10/2024

4 महीने पहले नहीं बुक करा पाएंगे ट्रेन का टिकट,
अब सिर्फ 60 दिन पहले खुलेगी रिजर्वेशन विंडो

19/08/2024

خود کو بیدار کرکے روئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😫😫😫😫

‏میری آنکھوں میں بھر گیا ھے وھیہاں وھی جس سے دل نہیں بھرتا
11/07/2024

‏میری آنکھوں میں بھر گیا ھے وھی
ہاں وھی جس سے دل نہیں بھرتا

کیسےممکن کہ اُسےجاں کے برابر سمجُھوں!وہ مِیری جان سے بڑھ کر بھی تَو ھو سکتا ھے
11/07/2024

کیسےممکن کہ اُسےجاں کے برابر سمجُھوں!
وہ مِیری جان سے بڑھ کر بھی تَو ھو سکتا ھے

Address

Okhla, Jamia Nagar
Delhi
110025

Telephone

+919560878428

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کلامِ اردو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کلامِ اردو:

Share