Pehchan Islam

Pehchan Islam 💜🅰🅻🅻🅷🆄🅼🅳🆄🅻🅻🅸🅰🅷💜
①𝐔𝐦𝐦𝐚𝐭-𝐞-𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 ﷺ
②𝐆𝐮𝐧𝐚𝐚𝐡-𝐒𝐞-𝐏𝐚𝐫𝐡𝐞𝐳
③𝐍𝐚𝐢𝐤𝐢-𝐊𝐢-𝐊𝐨𝐬𝐡𝐢𝐬𝐡
④𝐓𝐚𝐮𝐛𝐚-𝐊𝐚-𝐈𝐫𝐚𝐝𝐚
⑤𝐉𝐡𝐮𝐭-𝐒𝐞-𝐍𝐚𝐟𝐫𝐚𝐭
⑥️𝐒𝐚𝐜𝐡-𝐊𝐚-𝐒𝐚𝐭𝐡
(2)

🅰🅻🅻🅷🆄🅼🅳🆄🅻🅻🅸🅰🅷
Ummat_e_Muhammadﷺ
Gunaah_Se_Parhez
Naiki_Ki_Koshish
Tauba_Ka_Irada
Jhut_Se_Nafrat
️Sach_Ka_Sath
Agar👆In Baton Par Amal Karlo To Life Janat Ban Jay Gi

11/08/2026

یامیرے مالک مجھے اپنی رحمت سے نواز دے

04/08/2026

رسول ﷺ نے فرمایا
ہر نبی کا جنت میں ایک رفیق ہو گا، اور جنت میں میرے رفیق عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ ہوں گے

حوالہ: کتاب: جامع ترمذی | حدیث نمبر: 3707
ذرا رک کر سوچیں۔
قیامت کے دن جب ہر کوئی نفسی نفسی کر رہا ہو گا۔
جب پل صراط کے نیچے جہنم کی آگ ہو گی۔
اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جنت میں داخل ہوں گے۔
اور اللہ ان کے ساتھ کسے بٹھائے گا؟
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو۔
کیوں عثمانؓ؟
کیونکہ یہ وہ ہستی ہیں جنہوں نے دین کے لیے اپنا سب کچھ لٹا دیا۔
بئر رومہ خرید کر پانی مسلمانوں کے لیے وقف کر دیا۔
دو بیٹیاں نبی ﷺ کے گھر رخصت کیں۔ اس لیے "ذوالنورین" کہلائے۔
راتوں کو قرآن پڑھتے، اور دن کو امت کی بھوک مٹاتے۔
مال آیا تو اسلام پر خرچ کیا۔ حکومت ملی تو عدل کیا۔
نبی ﷺ نے دنیا میں ہی انہیں جنت کی بشارت دے دی۔
اور فرما دیا کہ جنت میں بھی تم میرے ساتھ رہو گے۔
یا اللہ ہمیں بھی عثمانؓ جیسا دل عطا فرما۔
جو مال کو اللہ کی راہ میں خرچ کرے۔
جو شرم و حیا کا پیکر ہو۔
جو قرآن سے محبت کرے۔
اور قیامت کے دن ہمیں بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا قرب نصیب فرما۔ آمین
آج کے دور میں ہمیں لگتا ہے بڑا آدمی وہ ہے جس کے پاس گاڑی، بنگلہ، بینک بیلنس ہو۔
مگر اصل بڑا آدمی وہ ہے جس کا نام نبی ﷺ جنت میں اپنے ساتھ لیں۔

01/08/2026

آنے والا رمضان 8 فروری 2027 سے انشاءاللہ شروع ہوگا
اللہ ہمیں یہ رمضان پھر سے نصیب فرمائے

29/07/2026

یااللہ آج میں بہت زیادہ پریشان ہوں آپ 70 ماؤں سے زیادہ اپنے بندے سے پیار کرتےہیں مجھے اس پریشانی سے نکال کر آسانی اور رحمت والا معاملہ فرما

28/07/2026

یااللہ پاک اس آنے والے ماہ رمضان کو ہماری زندگی کا وہ حصّہ بنا دے جو ہمارے بخشش کا ذریعہ بنے جائے

یااللہ پاک اس آنے والے ماہ رمضان کو ہماری زندگی کا وہ حصّہ بنا دے جو ہمارے بخشش کا ذریعہ بنےآمین
28/07/2026

یااللہ پاک اس آنے والے ماہ رمضان کو ہماری زندگی کا وہ حصّہ بنا دے جو ہمارے بخشش کا ذریعہ بنے
آمین

26/07/2026

یااللہ پاک اس زندگی کا مقصد صرف اپنے پیارے حبیب ﷺ کے سنتوں پر چلنا بنادے

26/07/2026

ایک بار حضور ﷺ پر درود شریف کا تحفہ پیش کرتے جائیں

؟
23/07/2026

؟

Address

Sharjah
110094

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pehchan Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pehchan Islam:

Shortcuts

Share