22/08/2025
*حالیہ گوشت کے مسٔلہ پر متحدہ مجلس علماء کا سرینگر میں اہم اجلاس*
*چکن ڈیلروں کے ساتھ خصوصی گفتگو اور ضروری سوالات*
*مفتی عبد الرشید مفتاحی حفظہ اللہ مہتمم دارالعلوم بلالیہ سرینگر کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی تشکیل ۔*