09/02/2026
حضرت مولانا ریاست علی ظفر بجنوری رحمۃ اللہ علیہ کا تحریر کردہ مشہور و معروف کلام
"نمایاں خوب ہے شانِ عطا مدینے سے"
احبابِ گرامی کی خصوصی فرمائش پر یہ کلام مدرسہ حسینیہ تاؤلی، ضلع مظفر نگر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔
اللہ رب العزت اس ادنیٰ کاوش کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ہمیں عشقِ رسول ﷺ میں مزید ترقی نصیب فرمائے۔
آپ بھی اس روح پرور کلام سے محظوظ ہوں اور اپنی قیمتی آراء سے نوازیں۔