Darul Uloom Deoband, Islamic University in India

  • Home
  • Darul Uloom Deoband, Islamic University in India

Darul Uloom Deoband, Islamic University in India assalamualaikum wa rahmatullahi wabarakatu
Welcome to our page please follow and share this page

بزم شیخ الإسلام مدنی دار المطالعہ دار العلوم دیوبند کے پروگرام میں حضرت مولانا ارشد مدنی دامت برکاتہ کی خطاب کے وقت کی ج...
27/07/2025

بزم شیخ الإسلام مدنی دار المطالعہ دار العلوم دیوبند کے پروگرام میں حضرت مولانا ارشد مدنی دامت برکاتہ کی خطاب کے وقت کی جھلکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ 🌹

26/07/2025

*إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْن*

انتہائی رنج و افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
حضرت بحرُالعلوم، محدثِ کبیر، شیخ الحدیث، فقیہِ وقت، حضرت مولانا نعمت اللہ صاحب اعظمی دامت برکاتہم*
(استاذِ حدیث، دارالعلوم دیوبند) کے `فرزندِ ارجمند کا آج انتقال ہو گیا۔`

اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، پسماندگان کو صبرِ جمیل سے نوازے، اور حضرت استاد محترم کو مکمل عافیت و سکون عطا فرمائے۔

دل کی گہرائیوں سے دعا نکلتی ہے کہ
اللّٰہ تعالیٰ حضرت کا سایہ تادیر قائم رکھے اور اس ناگہانی صدمہ پر ان کے قلبِ مبارک کو تسکین عطا فرمائے۔

آج ہی صبح درسِ حدیث کے دوران حضرت فرما رہے تھے کہ:
"دو تین دن چھٹی کروں گا، طبیعت ناساز لگ رہی ہے، آواز صحیح سے نہیں نکل رہی...
واقعی!*
اللہ والوں پر بعض اوقات اسی طرح پردے اٹھتے ہیں اور وہ انجان ہو کر بھی کسی حقیقت کی خبر دے جاتے ہیں۔*

اللّٰہ تعالیٰ ہمارے اس محسن و مربی کو سلامت رکھے اور ان کے اس غم کو صبر اور رضائے الٰہی سے بھر دے۔
آمین یا رب العالمین۔*

🌟 الحمد للہ!دارالعلوم دیوبند کا فیض آج بھی پوری دنیا میں جاری ہے، اور ان شاء اللہ تا قیامت جاری رہے گا۔🌍 ایک بار حضرت مو...
26/07/2025

🌟 الحمد للہ!
دارالعلوم دیوبند کا فیض آج بھی پوری دنیا میں جاری ہے، اور ان شاء اللہ تا قیامت جاری رہے گا۔

🌍 ایک بار حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم سے حضرت مولانا محمد ریاست علی بجنوریؒ نے سوال کیا:
“آپ دنیا بھر کے سفر کرتے ہیں، دارالعلوم دیوبند کو کیسا پاتے ہیں؟”

📖 حضرت مفتی صاحب نے جواب دیا:
“آج تک دنیا میں کوئی جگہ ایسی نہیں دیکھی جہاں دارالعلوم دیوبند کا فیض نہ ہو، اور میرا کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جس میں دارالعلوم دیوبند کا نام نہ سنوں!”

✨ جلنے والے، چِڑھنے والے اور بدخواہ ہمیشہ آتے رہے، تاریخ کا حصہ بنتے رہے،
مگر دارالعلوم دیوبند کا سورج ہمیشہ روشن رہا،
آج بھی روشن ہے،
اور ان شاء اللہ ہمیشہ روشن رہے گا۔

📚 یہ صرف ایک درسگاہ نہیں، ایک نظریہ، ایک تحریک، اور ایک علمی انقلاب کا مرکز ہے۔
یہ ہے دیوبند!







ماہ صفر المظفر کا چاند نظر نہیں آیا
25/07/2025

ماہ صفر المظفر کا چاند نظر نہیں آیا

ہمارے حضرت جانشین شيخ الإسلام سید ارشد مدنی     حفظه الله کا مختصر تعارف
25/07/2025

ہمارے حضرت جانشین شيخ الإسلام سید ارشد مدنی حفظه الله کا مختصر تعارف

25/07/2025

اللہ تعالٰی فرماتے ہیں
وَأَرْسَلْنَا الرِّيَاحَ لَوَاقِحَ فَأَنزَلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَسْقَيْنَاكُمُوهُ وَمَا أَنتُمْ لَهُ بِخَازِنِينَ
سورۃ الحجر ۲۲
بارش سے قبل کی ہوا ما شاء اللہ

24/07/2025

مجھے کوفہ والوں مسافر نہ سمجھو

چھوٹے سے طالبِ علم کی زبانی بہت پیاری نعت

دارالعلوم دیوبند اور موسمِ باراں یہ منظر بڑا دل فریب ہوتا ہے۔ ❤️.
24/07/2025

دارالعلوم دیوبند اور موسمِ باراں
یہ منظر بڑا دل فریب ہوتا ہے۔ ❤️.

23/07/2025

دینی مدارس زنداباد
اللہ ان بچوں کو مکمل قرآنِ کریم یاد کرنے کی توفیق
عطا فرمائے

22/07/2025

امیرُالھند جانشینِ شیخ الاسلام حضرتِ اقدس مولانا سید محمد ارشد صاحب مدنی دامت برکاتھم العالیہ ٬ صدر جمعیۃ علماء ھند وصدرالمدرسین واستاذِ حدیث دارالعلوم دیوبند کے بارے میں شیخ الحدیث حضرتِ اقدس مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب دامت برکاتھم العالیہ کے قلبی تأثرات❤️🌹❤️🌹

22/07/2025
دارالعلوم دیوبند اور مولسری کے درخت – دو ہم عمر گواہدارالعلوم دیوبند کے احاطۂ مولسری میں جو دو سرسبز درخت موجود ہیں، ان...
21/07/2025

دارالعلوم دیوبند اور مولسری کے درخت – دو ہم عمر گواہ

دارالعلوم دیوبند کے احاطۂ مولسری میں جو دو سرسبز درخت موجود ہیں، ان کی شجرکاری حضرت شاہ رفیع الدین صاحبؒ نے بنفس نفیس اُس روز کی، جب دارالعلوم کی بنیاد رکھی گئی۔ ان درختوں کی تاریخِ پیدائش اور دارالعلوم کی تاریخِ تاسیس ایک ہی ہے۔ یوں کہا جا سکتا ہے کہ یہ دونوں درخت دارالعلوم کے ہم عمر ہیں، جو وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ اس عظیم علمی و روحانی مرکز کی تاریخ کے زندہ گواہ بنے کھڑے ہیں۔

ماخوذ از: خطبات حکیم الاسلام، جلد ۴، صفحہ ۱۴۴

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Deoband, Islamic University in India posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Darul Uloom Deoband, Islamic University in India:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share