Darul Uloom Deoband, Islamic University in India

Darul Uloom Deoband, Islamic University in India assalamualaikum wa rahmatullahi wabarakatu
Welcome to our page please follow and share this page

یا اللہ اِس مردِ مجاہد، مظلوموں کی اُمّید اور مرشد کامل کی عمر میں بےپناہ برکت عطا فرما
19/09/2025

یا اللہ
اِس مردِ مجاہد، مظلوموں کی اُمّید اور مرشد کامل کی عمر میں بےپناہ برکت عطا فرما

14/09/2025

الشیخ یحییٰ الغوثانی

10/09/2025

Tilawat by
قاری سلطان حسین

دیوبند میں موجود طلبہ غنڈوں سے ہوشیار رہےضلع بستی سے نعمان نام کا ایک طالب علم جو کہ ,جامعہ محمد انور شاہ, میں زیر تعلیم...
10/09/2025

دیوبند میں موجود طلبہ غنڈوں سے ہوشیار رہے

ضلع بستی سے نعمان نام کا ایک طالب علم جو کہ ,جامعہ محمد انور شاہ, میں زیر تعلیم ہے ۔ پرسوں رات کو دارالعلوم دیوبند میں زیر تعلیم اپنے کسی ساتھی کے یہاں سے کھانا کھا کے تقریباً گیارہ بجے اپنے مدرسہ جا رہا تھا راستے میں مزارِ انوری کے پاس تین چار غنڈوں نے اس کو گھیر کر تفتیش کرنا شروع کردی اسنے اپنی سکونت کا پتہ دیا کہ میں بستی کا ہوں تو کہنے لگے کہ بستی کہاں پڑتا ہے آیا یو پی میں یا بہار میں تو اس طالب علم نے کہا کہ تمہیں اتنا بھی نہیں پتہ پھر تفتیش کیوں کر رہے اس کے بعد اس غنڈے نے بندوق نکال کر اس کے پیٹ پر رکھ دیا اور اب تفتیش کرنے لگا تو وہ طالب علم مارے خوف کے کچھ بول نہ سکا ان کی تفتیش سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ وہ کسی علامت زدہ طالب علم کو تلاش کر رہے تھے جسکی پاداش میں بستی کا یہ طالب علم آ گیا کیونکہ تفتیش کے بعد ایک دوسرے غنڈے نے کہا کہ یہ وہ لڑکا نہیں ہے ۔ اس کے بعد اس کو چھوڑ دیا روتے ہوۓ ساتھیوں کو سارا ماجرہ سنایا اس کی حیران کن حالت کو دیکھ ساتھیوں نے اس کی بات تو مان لی لیکن کچھ تردّد ابھی باقی تھا لہذا اگلے دن بغل میں موجود ایک دوکان والے کے کیمرے میں دیکھا گیا تو اس کی ہر کہی گئ بات سو فیصد سچ نکلی ۔۔ لہذا ہر طالب علم احتیاط کا دامن لازمی پکڑے اور اپنے جان کی حفاظت کے لئے اسباب اپناۓ ۔۔ والسلام۔
*نوٹ۔۔ اس تحریر ہر طالب علم تک پہونچانے کی کوشش کریں*
Copy

07/09/2025

اج 7ستمبر بروز اتوار کو ہندوستان میں 11بجے رات کو ۔پاکستان میں ساڑھے دس بجے رات کو ٹوٹل چاند گرہن ہے اس کو دیکھنے کی کوشش کرین اور چاند گرہن کی نماز پڑھیں ۔ثمیر الدین قاسمی۔

‏ایک دفعہ حضرت مولانا قاسم نانوتوی قدس سرہ نے فرمایا کہ "کاش مجھے انگریزی آتی تو میں انگریزوں کو سمجھاتا کہ اسلام دین فط...
05/09/2025

‏ایک دفعہ حضرت مولانا قاسم نانوتوی قدس سرہ نے فرمایا کہ "کاش مجھے انگریزی آتی تو میں انگریزوں کو سمجھاتا کہ اسلام دین فطرت ہے اور اس کے علاوہ سارے ادیان باطل ہیں۔"
آج ان کا روحانی بیٹا مفتی یاسر ندیم الواجدی نے انگریزی میں انگریزوں اور ملحدین کی دلائل کی دنیا میں بنیادیں ہلا دی، کسی میں جرآت نہیں کہ آ کر مناظرہ کرے۔
کوئی حضرت نانوتویؒ کے قبر پر جا کر بتا دے کہ تیرے علمی بیٹے نے تیرا ارمان پورا کر دیا۔🥰🥰🥰
منقول

یہ روح پرور خوبصورت منظر ھے بحرُالعلوم والفنون مُحدثِ کبیر حضرتِ اقدس مولانا نعمت اللہ اعظمی صاحب دامت برکاتھم العالیہ ا...
03/09/2025

یہ روح پرور خوبصورت منظر ھے بحرُالعلوم والفنون مُحدثِ کبیر حضرتِ اقدس مولانا نعمت اللہ اعظمی صاحب دامت برکاتھم العالیہ اُستاذ حدیث وصدر تخصّص فی الحدیث دارالعلوم دیوبند ٬ دارالحدیث سے باوقار انداز میں باھر تشریف لارھے ھیں ، اور اسی اثنا میں جانشین شیخُ الاسلام امیرُالھند قاںٔد مِلّت حضرتِ اقدس مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتھم العالیہ صدرُالمدرسین واُستاذ حدیث دارالعلوم دیوبند بنفسِ نفیس دارالحدیث میں قدم رنجہ فرمارھے ھیں ۔ یوں محسوس ھوتا ھے کہ علم و عرفان کے دو بحرِ بے کنار ایک ھی دروازے پر آمنے سامنے ھیں اور فضاؤں میں نورِ علم و فیض کی خوشبو پھیل رھی ھے ۔ ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ❤️🌹❤️🌹
اللہ تبارک وتعالیٰ ھمارے ان اکابر بزرگوں کی عمر میں صحت وعافیت کیساتھ برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یاربّ العالمین

31/08/2025

آر ایس ایس کے چیف موہن بھاگوت کے بیان کے بعد امیر الھند حضرت مولانا سیّد ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا بیان آیا ہے

30/08/2025

حضرت مولانا قاری عبد الرؤف صاحب دامت برکاتہم العالیہ
استاذ تجوید و قرآت مادر علمی دار العلوم دیوبند

26/08/2025

Address

Patharkandi
Karimganj
788724

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Deoband, Islamic University in India posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Darul Uloom Deoband, Islamic University in India:

Share