DARUL IRFAN DBD

DARUL IRFAN DBD بانی_ مفتی سعید احمد پالن پوری / مفتی محمد امین پالن پوری

ہر قسم کی ملکی غیر ملکی دینی و درسی کتابیں

مجلس آفاق میں پروانہ سا
17/11/2022

مجلس آفاق میں پروانہ سا

تاریخ یوسفی
17/11/2022

تاریخ یوسفی

مرگ انبوہ
17/11/2022

مرگ انبوہ

سلطان زنگی کی بیوہ
17/11/2022

سلطان زنگی کی بیوہ

الھدایہ عکس بشری
16/11/2022

الھدایہ عکس بشری

SQ.....ثمرة العقائدحضرت مولانا ثمیر الدین قاسمیصفحات = 376طباعت = کمپیوٹرائز وزن = 730gmیہ کتاب عقیدے کے موضوع پر ہے، اس...
16/11/2022

SQ.....

ثمرة العقائد
حضرت مولانا ثمیر الدین قاسمی

صفحات = 376
طباعت = کمپیوٹرائز
وزن = 730gm

یہ کتاب عقیدے کے موضوع پر ہے، اس کتاب میں تقریباً 350 عقیدے ہیں ان عقیدوں کو ثابت کرنے کے لیے 563 آیتیں ہیں اور 373 احادیث ہیں.

ثمرة العقائد کی خصوصیات_____

کتاب بہت آسان انداز میں لکھی گئی ہے۔

آج کل ضرورت کی جو عقائد ہیں ،انھیں کو ذکر کیا گیا ہے۔

ہر عقیدے کے لیے صریح آیتیں اور صحیح احادیث لائی گئیں ہیں۔

کوشش یہ کی گئی ہے کہ تمام مسالک کے لوگ اس پر متفق ہو جائیں۔ جمعہ میں تقریر کر نے والے خطیبوں کے لیے یہ آسانی ہے کہ یہاں سے آیت اور احادیث لیں اور تقریر فرمائیں۔ جو حضرات عقائد کی اشاعت میں کوشاں ہیں ان کے لیے بھی اس کتاب میں آیات اور احادیث کا بہت بڑا ذخیرہ ہے۔

طلبہ اور اساتذہ کے لیے بھی معلومات کا بہت بڑا ذخیرہ ہے۔

کتاب بہت سنجیدہ انداز میں لکھی گئی ہے اور ہر مسلک والوں کے لیے مفید ہے۔

ہر عقیدے کو ثابت کرنے کے لیے کتنی آیتیں ہیں اور کتنی حدیثیں ہیں ان کو گن کر بتائی گئی ہے او ہر آیت اور ہر حدیث کا پورا حوالہ دیا گیا ہے.

اس کتاب میں تقریبا 350 عقیدے ہیں، ان عقیدوں کو ثابت کرنے کے لیے 563 آیتیں اور 373 حدیثیں ہیں، اور کل عنوانات 465 ہیں اور کل بڑے عقیدے 44 ہیں۔

دارالعرفان دیوبند
DARUL IRFAN DEOBAND

+91 63955 46619
+91 98370 94598

DK.... رسول اللہ کا سفر معراجمولانا ندیم الواجدی
15/11/2022

DK....

رسول اللہ کا سفر معراج
مولانا ندیم الواجدی

KN.....شمائل کبریمفتی محمد ارشاد صاحب قاسمیجلد = 12صفحات جلد 1 = 582صفحات جلد 2 = 284صفحات جلد 3 = 558صفحات جلد 4 = 478ص...
15/11/2022

KN.....

شمائل کبری
مفتی محمد ارشاد صاحب قاسمی

جلد = 12
صفحات جلد 1 = 582
صفحات جلد 2 = 284
صفحات جلد 3 = 558
صفحات جلد 4 = 478
صفحات جلد 5 = 479
صفحات جلد 6 = 412
صفحات جلد 7 = 348
صفحات جلد 8 = 285
صفحات جلد 9 = 404
صفحات جلد 10 = 480
صفحات جلد 11 = 400
صفحات جلد 12 = 464
طباعت = کمپیوٹرائز
وزن = 6kg 110gm

شمائل کبری اسوۂ حسنہ معروف بہ شمائل کبریٰ رسول اللہ کی سنتوں پر مبنی کتاب ہے۔
یہ کتاب شمائل و سنن نبوی کا ایک وسیع اور بیش بہا علمی خزانہ ہے جس میں سرور دوعالم ﷺکے بلند پایہ اخلاق و عادات ،افعال واحوال کا بہت ہی وسیع ذخیرہ موجود ہے ترتیب کا ایسا انداز اختیار کیا گیا کہ سیرت کی معتبر کتابوں سے حوالہ جات کے ساتھ اس طرح بیان ہو کہ سنت رسول کا کوئی گوشہ خالی نہ رہے بنیادی طور پر شمائل کی بجائے سنن کی کتاب ہے.

دارالعرفان دیوبند
DARUL IRFAN DEOBAND

+91 63955 46619
+91 98370 94598

KN.....معارف مثنوی شرح مثنوی مولانا روممولانا حکیم محمد اختر صاحبصفحات = 760طباعت = ہاتھ کی تحریروزن = 790gmخصوصیات مثنو...
15/11/2022

KN.....

معارف مثنوی شرح مثنوی مولانا روم
مولانا حکیم محمد اختر صاحب

صفحات = 760
طباعت = ہاتھ کی تحریر
وزن = 790gm

خصوصیات مثنوی 👇

یہ کتاب تصوف پر ہے. دولت غزنویہ کے آخر میں حکیم سنائی نے حدیقة لکھی جو نظم میں تصوف پر پہلی کتاب ہے ۔ حدیقة کے بعد خواجہ فرید الدین رحمة الله عليه نے متعدد مثنویاں لکھیں جن میں سے منطق الطیر نے زیادہ شہرت حاصل کی ایک دن ایک خاص کیفیت میں مولانا کی زبان سے بے ساختہ مثنوی کے ابتدائی اشعار نکل گئے پھر حسام الدین چلپی نے اصرار کیا کہ مثنوی پوری کی جائے چنانچہ مولانا نے پورے 6 دفتر لکھ ڈالے ۔ اگرچہ درمیان تصنیف میں وقفے اور فاصلے پڑتے گئے چنانچہ مثنوی میں بہت کثرت سے ایسے اشعار پائے جاتے ہیں جن سے مولانا حسام الدین چلپی کا باعث تصنیف ہونا معلوم ہوتا ہے۔ بعض دفتروں میں مولانا نے تاخیر کے نہایت لطیف وجوہ بیان فرمائے ہیں مثلا فرماتے ہیں کہ 👇

مدتے ایں مثنوی تاخیر شد
مہلتے بایست تاخوں شیر شد
تا نزاید بخت نو فرزند نو
خوں نگر دو شیرِ شیریں خوش شنو

یہ مثنوی سن 662 ھ میں شروع ہوئی ہے جو خود مثنوی کے ایک شعر سے ظاہر ہے ۔

مطلعِ تاریخِ این سودا و سود
سال ہجرت ششصد و شصت و دوبود

دارالعرفان دیوبند
DARUL IRFAN DEOBAND

+91 63955 46619
+91 98370 94598

KN......آزادی ہند کی جد و جہد میں مسلمانوں کا کردارپروفیسر ظفر احمد نظامی
15/11/2022

KN......

آزادی ہند کی جد و جہد میں مسلمانوں کا کردار
پروفیسر ظفر احمد نظامی

MS......عنبر الیم فی تفسیر عماز افادات = استاذ العلماء مولانا عبد الرحمن جامیضبط و ترتیب = حضرت مولانا مفتی محمد ناصرصفح...
14/11/2022

MS......

عنبر الیم فی تفسیر عم
از افادات = استاذ العلماء مولانا عبد الرحمن جامی
ضبط و ترتیب = حضرت مولانا مفتی محمد ناصر

صفحات = 332
طباعت = کمپیوٹرائز
وزن = 370gm

یہ کتاب قرآن مجید کی آخری پارے کی تفسیر ہے.

دارالعرفان دیوبند

+91 63955 46619
+91 98370 94598

لا حاصل ناولعمیرہ احمد
14/11/2022

لا حاصل ناول
عمیرہ احمد

UK.....حاصل ناولعمیرہ احمد
14/11/2022

UK.....

حاصل ناول
عمیرہ احمد

UK.....حکیم الامت نقوش و تأثراتمولانا عبد الماجد دریابادیصفحات = 550طباعت = کمپیوٹرائزوزن = 710 gmحکیم الامت مولانا اشرف...
14/11/2022

UK.....

حکیم الامت نقوش و تأثرات
مولانا عبد الماجد دریابادی

صفحات = 550
طباعت = کمپیوٹرائز
وزن = 710 gm

حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی بزرگ کس مرتبہ اور ولی اللہ کس پایہ کے تھے، اگر کسی صاحب نے کتاب کو اس ارادہ سے کھولا ہے کہ اس میں حضرت کے مرتبہ معرفت و ولایت کی تفصیل درج ہوگی، یا ان صفحات میں حضرت کے مناقب عرفانی و مدارج روحانی کا بیان ہوگا، تو خیر اس میں ہے کہ آگے وہ ورق گردانی کی زحمت ہی گوارا نہ فرمائیں اور کتاب کو بے پڑھے بند کی بند رہنے دیں۔ حضرت کے مریدین و مسترشدین میں بڑے بڑے پایہ کے لوگ گذر چکے ہیں، اور ماشاء اللہ اب بھی سلامت با کرامت ہیں بعض ان میں سے حضرت کی سوانح نگاری کا حق ادا کر چکے ہیں، اور بعض حضرت کی تعلیمات کی بہترین شرح و ترجمانی کر رہے ہیں۔

اس کتاب میں مجموعہ اوراق نہ کتاب المناقب ہے، نہ ملفوظات مرشد، اور نہ سیرۃ الشیخ، اس کا موضوع ان سب سے الگ ہی نہیں سب سے پست بھی ہے۔

حضرت شیخ کے کمالات و فضائل جو کچھ بھی ہوں، بس ان کی اس انسانی زندگی کا ہلکا سا عکس ان نقوش و تاثرات کے اندر بند کر دینے کی کوشش الٹی سیدھی آپ کو یہاں ملے گی، اور چونکہ ان کی انسانیت ان کے مفسر و فقیہ و درویش ہونے سے الگ بھی نہیں کی جاسکتی، اس لیے ضمناً ذکر ان کے علم و فضل، تفقہ و سلوک کا لانا بھی ناگزیز ہو گیا......... ع

بنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیر

ورنہ حقیقةً مصوری صرف ان کی انسانیت کی کرنی تھی.

دارالعرفان دیوبند
DARUL IRFAN DEOBAND

+91 63955 46619
+91 98370 94598

14/11/2022
خطبات ذوالفقارحضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی
26/10/2022

خطبات ذوالفقار
حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی

معارف القرآن مع آسان ترجمہ قرآن مع آسان لغات القرآننیا ایڈیشن
26/10/2022

معارف القرآن مع آسان ترجمہ قرآن مع آسان لغات القرآن

نیا ایڈیشن

26/10/2022

دارالعرفان دیوبند سے آپ ہر قسم کی دینی و درسی کتابیں مناسب قیمت پر حاصل کر سکتے ہیں، اسی کے ساتھ ساتھ غیر ملکی مثلاً لبنان مصر وغیرہ کی کتابیں آپ ہم سے حاصل کر سکتے ہیں.

Address

Moh. Bar Ziyaul Haq, Kuwen Wali Gali, Near Aalishan Masjid
Deoband
247554

Telephone

+916395546619

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DARUL IRFAN DBD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DARUL IRFAN DBD:

Share

Category