22/08/2026
*30 روزہ آن لائن انگلش اور AI کلاس کریں*
آج آنلاین سروِسیز، موبائل اَیپس، اِنٹَرنیٹ اے آئی اور مختلف ضروری کاموں میں English کا استعمال بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ بہت سے ایسے کام ہیں جو English سمجھے بغیر کرنا بہت مشکل ہو گئے ہیں۔
آج کے دور میں English صرف ایک زبان نہیں، بلکہ ایک ضرورت بن چکی ہے!
_لیکن صرف 30 دن میں English کی بنیادی سمجھ حاصل کرنا اور AI کا صحیح استعمال سیکھنا ممکن ہے۔_
اسی مقصد کے لیے یہ 30 روزہ اونلان انگلش و AI کلاس شروع کیا جا رہا ہے، جہاں آپ عملی English سیکھیں گے، Tenses پر مضبوط بنیاد بنائیں گے اور AI کو اپنے و سرکاری کاموں میں استعمال کرنا سیکھیں گے۔
🎯 یہ کورس کس کے لیے ہے؟
یہ کورس خاص طور پر بڑے حضرات،مہتمم،ذمہدار، مصروف افراد، دکاندار، کاروباری حضرات، اساتذہ، خواتین اور ان لوگوں کے لیے ہے جن کے پاس وقت کم ہے لیکن وہ English سیکھنا چاہتے ہیں۔
*آپ کو کئی سال English پڑھنے کی ضرورت نہیں؛ اگر آپ صرف 30 دن باقاعدگی سے وقت دیں اور کلاس کے ساتھ مشق کریں تو English کی ایک مضبوط بنیادی سمجھ پیدا کی جا سکتی ہے۔*
📚 کورس میں اصل توجہ English Tenses پر ہوگی
اس کورس کا مقصد صرف Grammar کی تعریفیں یاد کرانا نہیں، بلکہ عملی English سکھانا ہے۔
خاص طور پر:
• ٹینسیز کو آسان طریقے سے سمجھنا
• ٹینسیز کی مکمل مشق
• صحیح English Sentence بنانا
• روزمرہ کے ضروری جملے
• بنیادی انگلش مشق
• سوال و جواب کی مشق
• روزانہ Practice اور Homework
🤖 ہفتے میں ایک دن AI کی خصوصی کلاس ہوگی، جس میں آسان انداز میں بتایا جائے گا کہ AI Apps کی مدد سے انگلش سیکھنے میں مدد کیسے لی جائے،
• مختلف چیزیں سیکھنے اور سمجھنے میں AI کا استعمال کیسے کریں،
• روزمرہ کے کام آسان کیسے کیے جائیں
• موبائل ایپس اور Online Services کو سمجھنے میں AI سے مدد کیسے لی جائے
• اے آئی سے مختلف سرکاری کام کیسے کروائے جائیں
،
اور AI کی مدد سے اپنے بہت سے سرکاری کام آسان کر سکیں—
تو یہ 30 روزہ کورس آپ کے لیے ہے۔
یعنی اس کورس میں آپ English کے ساتھ موجودہ دور کی AI Technology کا بنیادی اور عملی استعمال بھی سیکھیں گے۔
📅 کلاس کا آغاز: 1 اکٹوبر 2026 سے ہوگی
⏳ مدت: مکمل 30 دن
📚 روزانہ Live کلاس، بلا ناغہ
🔥30 طلبہ مکمل ہونے کے بعد اوفر والا ایڈمیشن بند کر دیا جائیگا
💰 ابھی صرف 99₹ میں Registration کریں!
نوٹ: پہلے Registration ہوگا، پھر Demo Class میں شرکت کا موقع دیا جائے گا۔
ڈیمو کلاس کے بعد جو طلبہ اس مکمل 30 دن کے کورس میں شامل ہونا چاہیں گے، ان سے Admission فیس لی جائیگی۔
🎯 اس لیے ابھی Registration کرائیں، تاکہ آپ کو Demo Class کرنے کا موقع مل سکے۔
اس لیے آخری وقت کا انتظار نہ کریں۔
COURSE 📍JOURNEY
Pay ₹99
↓
REGISTRATION
↓
DEMO CLASS
↓
Verifiy and check
↓
Pay Admission Fee
~₹4980~ ₹980
↓
ADMISSION
↓
LIVE ENGLISH
↓
Weekly AI Class
↓
BUSINESS IDEA
✅
Finished
```کلاس کے آخری دن ایک ایسے Business کے بارے میں بھی بتایا جائے گا جسے حلال طریقے سے ہمارے ساتھ مل کر شروع کیا جا سکتا ہے۔```
📲 ریجسٹریشن کے لیے ابھی اس لنک پر کلک کریں
https://razorpay.me/?amount=CVDUr6Uxp2FOGZGwAHntNg%3D%3D
یا
Islah Academy Customer Care per WhatsApp kare:
📞 088628 09029