Sara Chanel

Sara Chanel this page provided good information Facebook YouTube videos comedy funny videos

*جتنے مرضی فراڈ کر لے جتنی مرضی زمینوں پہ قبضے کر لے جتنی مرضی لوگوں کے مال ہتھیا لے جتنی مرضی رشوت سمیٹ لے جتنے مرضی مک...
29/10/2025

*جتنے مرضی فراڈ کر لے جتنی مرضی زمینوں پہ قبضے کر لے جتنی مرضی لوگوں کے مال ہتھیا لے جتنی مرضی رشوت سمیٹ لے جتنے مرضی مکر کر لے چالاکیاں کر لے تیری اوقات اس تصویر میں نظر آتے مردار سے زیادہ کچھ بھی نہیں ھے اب آگے تیری مرضی تیرا انجام*
*جوہوگا دیکھا جائیگا کہنے والو
قبر میں کچھ نہیں دیکھا جائیگا
وہاں تیرے اعمال دیکھیں جائیں گے*
😷😷😷😷

‏انسان کو کچھ ایسے اعمال کرنے چاہئیںجنہیں کوئی نہ جانتا ہوجیسےپوشیدہ صدقہ رات کی نمازخوف الہٰی سے گرنے والے آنسواستغفار ...
23/02/2025

‏انسان کو کچھ
ایسے اعمال کرنے چاہئیں
جنہیں کوئی نہ جانتا ہو
جیسے
پوشیدہ صدقہ
رات کی نماز
خوف الہٰی سے گرنے والے آنسو
استغفار
ذکر و اذکار
تسبیح و تہلیل وغیرہ
اس لیے کے جس طرح پوشیدہ گناہ انسان کے لئے
ہلاکت اور تباہی کا سبب بنتے ہیں
اسی طرح پوشیدہ نیکیاں نجات کا باعث ہوتی ہیں.....z

Kuwate Hafiz Aur yaddasht Ko majbut karne ke liye yah Dua ka virya Karen👍👍👍
21/02/2025

Kuwate Hafiz Aur yaddasht Ko majbut karne ke liye yah Dua ka virya Karen👍👍👍

20/02/2025
Allah Baitul muqaddas ke Hifazat farmaye aamin Summa Ameen
18/01/2025

Allah Baitul muqaddas ke Hifazat farmaye aamin Summa Ameen

ان معصوم فلسطینی بچوں کی آنکھوں میں چھپا کرب، تڑپ اور بے بسی وہ کہانی ہے جو چیخ چیخ کر دنیا کے ضمیر کو جھنجوڑنا چاہتی ہے...
31/10/2024

ان معصوم فلسطینی
بچوں کی آنکھوں میں چھپا کرب، تڑپ اور بے بسی وہ کہانی ہے جو چیخ چیخ کر دنیا کے ضمیر کو جھنجوڑنا چاہتی ہے، مگر دنیا کے کان اب بھی بہرے ہیں۔ ہر آنسو ایک پکار ہے، ہر زخم ایک فریاد، اور ہر نظر میں ایک سوال—آخر کب تک؟ یہ بچے اپنی معصومیت میں ظلم کے خلاف ایک خاموش تحریر ہیں، جو انصاف کی تلاش میں بھٹک رہی ہے، مگر دنیا کی خاموشی ان کے دکھ کو مزید گہرا کر رہی ہے۔

القلم

**انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔* *ایک اور افسوسناک خبر* *سرزمینِ حیدرآباد کے مشہور و معروف، غریبوں کے ہمنواں، نوجوانوں کے...
24/10/2024

**انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔*

*ایک اور افسوسناک خبر*

*سرزمینِ حیدرآباد کے مشہور و معروف، غریبوں کے ہمنواں، نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن، حیدرآباد یوتھ کوریج کے بانی سلمان خان حیدرآباد (HYC) کو یوپی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے
کل ہی ایک افسوسناک خبر  سننے کو ملی تھی کہ ہندوستان کی مشہور و معروف شخصیت موٹیویشنل اسپیکر منور زماں صاحب کو حیدرآباد پولیس نے مہاراشٹر سے گرفتار کر لیا ہے کہ آج ایک اور ایسی ہی خبر نے جھنجھوڑ کر رکھ دیا، خیر کہنے کے لیے کچھ الفاظ نہیں ہیں، بس اللّٰہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ جلد از جلد دونوں احباب کی رہائی کے فیصلے فرمائے۔
آمین یارب العالمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻

‏یہ غزہ پر جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک مزاحمت کے ہاتھوں اسرائیل کے انسانی، مادی، فوجی، اقتصادی اور سماجی نقصانات کی فہرست...
11/10/2024

‏یہ غزہ پر جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک مزاحمت کے ہاتھوں اسرائیل کے انسانی، مادی، فوجی، اقتصادی اور سماجی نقصانات کی فہرست ہے، جسے اسرائیل خفیہ رکھے ہوئے ہے۔
:
1- عام فوجیوں، ریزروسٹوں اور کرائے کے فوجیوں میں سے 20 ہزار ہلاک اور بکتر بند فوج کا 50 فیصد تباہ ہو گیا۔
2-30 ہزار مستقل جسمانی اور ذہنی چوٹوں اور معذوری کا شکار ہیں۔
3-اسرائیل نے جنگ میں حصہ لینے کے لیے 300,000 مرد اور خواتین ریزرو فوجیوں کو بلایا
4- اسرائیلی شہروں میں بستیوں سے ہوٹلوں میں 150,000 سے زیادہ آباد کاروں کی نقل مکانی
5-لبنان، عراق، یمن، شام اور غزہ میں مزاحمت کی طرف سے اسرائیل پر 40,000 سے زیادہ میزائل اور ڈرون داغے گئے۔
6-ایک سال میں اسرائیل کے نقصانات کا تخمینہ 70 بلین ڈالر سے زیادہ ہے۔
7-60 ہزار سے زائد کمپنیاں، خاص طور پر ٹیکنالوجی کمپنیوں نے اپنے دروازے بند کر دیے ہیں یا اسرائیل سے باہر منتقل کر دیے گئے ہیں۔
8- سیاحت کی آمدنی سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ 7 بلین ڈالر لگایا گیا ہے۔
9- ہوٹلوں اور کمپنیوں نے بھی اپنے ہزاروں کارکنوں کو اجرت ادا نہ کرنے کی وجہ سے نوکریوں سے نکال دیا۔
10-غزہ میں اسرائیل کے جرائم کے خلاف دنیا کے براعظموں میں 30 ہزار سے زائد مظاہرے
11- تل ابیب رہنے کے لیے محفوظ ترین جگہ سے خطرناک ترین جگہ پر چلا گیا ہے۔ اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ 67% اسرائیلی اسرائیل سے ہجرت کرنا چاہتے ہیں۔
12- دوہری شہریت والے ڈیڑھ ملین سے زائد آباد کاروں کی ریورس ہجرت
13- امارات، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور امریکہ میں امیگریشن کی درخواستوں کی شرح میں اضافہ۔ اور یورپی یونین کے دیگر ممالک ‏
‎انشاءاللہ انشاءاللہ فتح حق کی ہو گی ظالم اور ظلم مٹ کر رہے گا انشاءاللہ انشاءاللہ

‏*اتنا علم حاصل کرنے کے بعد بھی اگر انسان کا دل صاف نہیں، حق وباطل کی پہچان نہیں، اچھائی برائی کی تمیز نہیں، انسانیت کا ...
05/10/2024

‏*اتنا علم حاصل کرنے کے بعد بھی اگر انسان کا دل صاف نہیں،
حق وباطل کی پہچان نہیں، اچھائی برائی کی تمیز نہیں،
انسانیت کا احساس نہیں
تو پھر اس کا علم گدھے پہ بوجھ لادنے کے برابر ہے
*كمثل الحمار يحمل اسفارا*

*‏اللّٰہ پاک تو تمہارے لئے وہ دروازے بھی کھول دیتا ہے جسکا نا تمہیں کبھی گمان ہوتا ہے نا ہی تم نے کبھی اُس پر دستک دی ہو...
14/09/2024

*‏اللّٰہ پاک تو تمہارے لئے وہ دروازے بھی کھول دیتا ہے جسکا نا تمہیں کبھی گمان ہوتا ہے نا ہی تم نے کبھی اُس پر دستک دی ہوتی ہے...!*
*تو پھر وہ کیسے اُن دروازوں کو نہیں کھولے گا جن پر مسلسل تمہاری دُعاؤں کی دستک ہو...!*
*بس صبر رکھیں اور انتظار کریں کیونکہ وہ کوئی نا کوئی راستہ ضرور نکال ‏دیتا ہے.!* ❤❤❤

تمام حضرات اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئےای میلکریںاس لنک کو کھولیںhttps://tinyurl.com/is-no-waqf-amendmentوہیں پر جی ...
11/09/2024

تمام حضرات اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے
ای میل
کریں
اس لنک کو کھولیں
https://tinyurl.com/is-no-waqf-amendment
وہیں پر جی میل کھل جائے گا
بس سینڈ کا بٹن دبا دیں
کام ختم.

Address

Kabir Ganj
Dhule
424001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sara Chanel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sara Chanel:

Share