05/05/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ آج ان تمام لوگوں کے کلیجوں میں ٹھنڈ پڑ گئی ہو گی جن لوگوں نے پچھلے کچھ دنوں سے شیخ الحدیث حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب پر شدید تنقید کر رہے تھے۔ وہ اخلاقیات سے گرے ہوئے لوگ جن لوگوں نے شیخ صاحب کی تصاویر کی ایسی ایسی ایڈیٹنگ کی ہیں جو لفظوں میں بیان کرنا بھی مشکل ہے۔ ان تمام لوگوں کو شیخ ادریس صاحب کی شہادت بہت بہت مبارک ہو۔ انا_لله_و_انا_اليه_راجعون #چارسده # #پشاور #خیبر پختونخواه