Gulzar k batt

Gulzar k batt شکریہ سب کا دوستو
thanks to all friends

15/05/2025

WAR
R
1997 98 میی هم لوگ ابھی بچے هی تھے مگر اچھے برے کی تمیز کرنا شروع هو گئ تھی

جموںکشمیر کے حالات اس قدر خراب تھے که کب کیا هو جاۓ کسی کو کوئ پته نهیی مگر سے پهلے اس سے بھی برے حالات تھے

اب جبکه ریاست میی الیکشن هوا @96 میی فاروق صاحب ٢/٣ اکثریت سے وزیرعالی بنے آن کو ولایت سے اسی لیے بلایا گیا تھا اس کے بعد کچھ ایسے منصوبے عمل میی لاے گے جن سے حالات کچھ قدرے بهتر هوے
هوے
اس سے پهلے پولیس اور سیکورٹی فورس کا ایک ساتھ کام کرنا ممکن نهیی تھا وه ایک دوسرے پر یا صرف پولیس پر اعتبار نهیی کرتے

کشمیر پورے کا پورا باغیوں کی لپٹ میی تھا اور جموں کے تین ضعلؤںو چھوڑ کر سب ملیٹنٹوں کی لپٹ میی تھے
تھے
اس سے نپٹنےکی کسی کو کوئ سمجھ نهیی تھی فوج میی مقامی نوجوان نه کے بابر تھے اس کے ساتھ هی ایک جنگ هوتی کرگل وه بھی چند دنوں میی ختم هو جاتی اور پھر جناب کو پته چلتا کے وهاں پولیس بھی هے کیو نه س کو دیکھا جاۓ

STFاورSPOمطلبSTATE TAST FORCEاور SUPPCAIL POLICE OFFICERتشکیل دی گئ اس کے بعد بندوق کلچر میی کمی اور سرنڈر پالسی اپنائ گئ
ئ
اب اتے هیی ٹاپک پر

جو بڑے المیے هوے ان میی چھٹی سنگھ پورا سکھوں کا قتلے عام
عام
اس کے بعد تیل ٹینکر ڈرایوروں کا قتل عام
عام
اوڑی میی فوج پر حمله
مله
نیشنل هائ ؤۓ پر CRPF کی بس پر خودکش حمله
ه
قریب 200 انسانی جانوں کا نقصان
ان
کیا spo کے نوجوانوں کے ساتھ وفا هوئ

کیا فاروق صاحب کو دیش بھگت مان لیا گیا
گیا
اب تک قلم پردے میی تھا بس ننگا کرنا پسند نهیی
نهیی

باتوں میی اواز هوتی اور اواز صرف کانوں تک جاتی
خاموشی میی زبان بند هوتی پھر بھی اسمانوں تک جاتی

ban tlab
06/10/2024

ban tlab

04/09/2024

Address

Doda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulzar k batt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gulzar k batt:

Share