
24/09/2024
ناموس رسالتﷺ پر پہرہ دينا اللہ رب العزت کی سنّتِ جاريہ ہے اور تمام مسلمان مردوں اور عورتوں پر فرض ہے۔
مسلمانوں پر ذلّت کا عذاب طارى ہونے کی کئی وجوہات ہيں جن ميں سے ايک وجہ ناموس رسالتﷺ پر پہرہ نہ دينا ہے۔