Aghaz E Safar TV

Aghaz E Safar TV Aghaz E Safar TV

15/05/2025

یہ جیت صرف ایک عسکری کامیابی نہیں، بلکہ "لا إله إلا الله" کے نعرے کی جیت ہے۔

13/04/2025

نواز ذوالفقار، سی ای او آغاز سفر میڈیا نیٹ ورک معروف شاعرہ مونا شہاب کا خیرمقدم کرتے ہوئے، چیئرپرسن واشنگٹن این سی ڈبلیو ای یو ایس اے، چیئرپرسن ویمن ونگ 1st ہیلتھ بینک یو ایس اے، صدر خواتین ونگ این آر پی لاہور میں ان کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر ''ستارہ راقس میں ہے''، مونا شہاب نے نواز ذوالفقار سے ملاقات میں دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

11/04/2025

جماعت اہلسنت کے زیراہتمام فلسطینی عوام سے اظہاریکجہتی ا وراسرائیلی مظالم ودہشت گردی کے خلاف نمازجمعتہ المبارک کے بعدجامع مسجدمدنی سے پرامن ریلی نکالی گئی.

11/04/2025

لیاقت پور : فلسطینیوں پر ہونے والے حملے کے خلاف احتجاج کیا گیا جس میں لیاقت پور شہر کے تاجران نےحصہ لیا .

06/04/2025

پاکستان لانگ رینج رائفل ٹیم کی جنوبی افریقہ میں تاریخی فتح

25/03/2025

خانیوال : خانیوال M4 موٹر وے نزد عبدالحکیم دو ٹرالر میں تصادم ایک شخص زخمی , ریسکیو 1122 جوانوں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے گاڑی کی باڈی کو کاٹ کر ڈرائیور کو باحفاظت باہر نکال لیا.

05/03/2025

نمل یونیورسٹی ملتان کیمپس کے طلباء اور اساتذہ کا پاک فوج کے ساتھ یادگار دن

01/03/2025

پاک فوج کا مظفرگڑھ میں دو روزہ فری میڈیکل کیمپ،ملتان کور کے زیر اہتمام اڈا خدائی میں دیہی عوام کے لیے طبی سہولیات
،ماہر امراض چشم، کارڈیالوجسٹ، سکن و چائلڈ اسپیشلسٹ، گائناکالوجسٹ کی خدمات،1700 سے زائد مریضوں کا معائنہ، الٹراساؤنڈ، ای سی جی اور لیبارٹری ٹیسٹ مفت۔

27/02/2025

کہروڑپکا :کمشنر ملتان ڈویژن عامرکریم خاں کی تحصیل کہروڑپکا چوک حاصل والا آمد، کمشنر ملتان کی وزیر اعلیٰ پنجاب کے انیشیٹیو ونڈا کراؤ سکھ پاؤ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت ۔اس موقع پر تقریب میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر ، اسسٹنٹ کمشنر اشرف صالح اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے ۔

25/02/2025

لیاقت پور : گریس کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کا لیاقت پور کے وفد کا ریسکیو 1122 آفس کا معلوماتی دورہ۔

23/02/2025

آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ سرٹیفکیشن تقریب ، کور کمانڈر ملتان کا طلباء سے خطاب۔

21/02/2025

ملتان: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کی کال پر پیکا ایکٹ اور آزادی صحافت پر قدغن کے خلاف ملتان یونین آف جرنلسٹ کے زیرِ اہتمام ملتان پریس کلب کے سامنے صدر انجم پتافی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

Address

Faridabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aghaz E Safar TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category